بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وقت آگیا ہے کہ جموں وکشمیر کے سیاسی لیڈران کو بولنا ہوگا کہ کس کوکس کا آشرواد حاصل کیا :بی جی پی

by Srinagar Mail
17/11/2023
A A
وقت آگیا ہے کہ جموں وکشمیر کے سیاسی لیڈران کو بولنا ہوگا کہ کس کوکس کا آشرواد حاصل کیا :بی جی پی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر17 نومبر ,//جموںو کشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکرنے جمعہ کی شام بتایا اب وقت آ گیا ہے جب جموں و کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں کوایک ساتھ بیٹھ کر یہ عوام کو بولنا ہوگا کہ اے ٹیم ، بی ٹیم یا سی وغیرہ ٹیم کون ہے انہوں نے بتایا کہ ایک دوسرے پر الزام تراشی کے بجائے انہیںعوام کو سچ بولنا ہی ہوگاکہ اصل میں بی جے پی کا "آشیرواد” کس کو اور کون کون آج بھی حاصل کر رہاہے۔ ترجمان نے بتایا کہ سب ایک دوسرے پر الزام تراشی کا کھیل بند کریں اورعوام کو سچ بولیں۔ ترجمان نے بتایا کہ حقیقت یہ ہے کہ عمر عبداللہ بی جے پی حکومت میں وزیر خارجہ تھے جبکہ پی ڈی پی بی جے پی کے ساتھ اتحادی تھی۔ اب وقت آگیا ہے کہ جے کے کی تمام پارٹیاں اپنی صفائی پیش کریں اور بولیں کہ بی جے پی کی مکمل آشیرواد کس کے پاس ہے۔ الزام تراشی کا وقت ختم ہوا۔انہوں کہا کہ یہ لوگ دوسرے پر الزام لگاتے کہ اُس نے یا اِس نے یہاں بی پی کو لایا لیکن سبوں کو بی جے پی نے ہی منسٹر بنایااور انہیں بی جے پی نے ہی ان کے ساتھ کولیشن بنائی ہے اور ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں کہ بی جی پی کو کس نے لایا واقعی سب کو بی جے پی نے ہی منسٹر بنایا ۔اٹھاکر نے بتایا کہ آج بھی ان سیاسی لیڈران اور جماعتوں کو بی جی پی کا آشرواد حاصل ہے۔الطاف ٹھاکر نے بتایا یہ لوگ آج بھی پارٹی سے آشرواد حاصل کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا انہیں ایک ہی جگہ بیٹھنا چاہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جنوبی کشمیر میں فوج کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

Next Post

عوم کی آواز

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
عوم  کی آواز

عوم کی آواز

نوگڑی بٹ نور میں آگ کی واردات رہاشی مکان خاکستر

نوگڑی بٹ نور میں آگ کی واردات رہاشی مکان خاکستر

لٹل اینجلز کاڈمی ترال کی جانب سے بجونی میں سالانہ سپورٹس میٹ2023 کا انعقاد

لٹل اینجلز کاڈمی ترال کی جانب سے بجونی میں سالانہ سپورٹس میٹ2023 کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail