جمعرات, دسمبر ۷, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

لٹل اینجلز کاڈمی ترال کی جانب سے بجونی میں سالانہ سپورٹس میٹ2023 کا انعقاد

300سے زیادہ طلباءو طالبات کے مختلف کھیلوں میں شرکت،بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو تقریب کے دوران انعامات سے نوازا گیا

by Srinagar Mail
18/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//لٹل اینجلزاکاڈمی ترال کی جانب سے سنیچر کے روز بجونی اسٹیڈیم میں”انیول سپورٹس میٹ2023“ منعقد ہوا جس میں سکول میں زیر تعلیم مختلف جماعتوں کے300سے زائد طلباءوطالبات نے حصہ لیکرمختلف کھیلوں میں شرکت کی۔اس دوران الگ لگ کھیلوں کے ٹیم بنائے گئے تھے جس میں حصہ لینے والے طلباءکو بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے پر انہیں سکول انتظامیہ کی جانب سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے انعامات سے نوازا گیا ۔سالانہ سپورٹس میٹ میں حصہ لینے پر یہاں طلباءنے زبردست خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سکول میں نصاب کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں سکھائی جاتی ہے جس کے لئے ہم سکول انتظامیہ کے مشکور ہیں ۔ایک طالبہ نے بتایا کہ میں دس بچوں کے ساتھ کھڑا نہیں ہو سکتی تھی لیکن آج300بچوں کے سامنے میں نے کھیلا مجھے وہ خوف دور ہوا ۔منعقدہ پروگرام میں الگ الگ کھیلوں کے مدد سے یہاں سکول کے تمام طلباءنے حصہ لیا ہے اور الگ الگ انعامات سے انہیں نوازا گیا ہے سکول کی پرنسپل افشانہ بشیر نے بتایا کہ انہوں نے آج یہاں سالانہ سپورٹس میٹ2023کا انعقاد کیا جس میں سکول میں زیر تعلیم طلباءنے بڑ چڑشرکت کی ہے انہوں نے بتایا سکول انتظامیہ کی کوشش ہے کہ ہمارے بچے نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لیکر دونوں میں آگے نکلے ۔انہوں نے بتایا موجودہ دور میں تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو کھیل کود میں بڑ چڑ کر حصہ لینا بھی ان کی صحت مند زندگی کے لئے بہت ضروری ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نوگڑی بٹ نور میں آگ کی واردات رہاشی مکان خاکستر

Next Post

وادی میں دہشت گردی کی بھرتی مہم کے خلاف منصوبہ بند اور پائیدار جنگ لڑیں گے: ڈی جی پی سوین

Related Posts

دو روزہ سرینگر سکائی چمپئن شپ اختتام پزیر، بسم الله کلب کی شاندار کارکردگی

دو روزہ سرینگر سکائی چمپئن شپ اختتام پزیر، بسم الله کلب کی شاندار کارکردگی

بلاک ترال میں ”وکست بھارت سنکلپ یاترا“ کت تحت پروگرام بڑے پیمانے پر جاری

بلاک ترال میں ”وکست بھارت سنکلپ یاترا“ کت تحت پروگرام بڑے پیمانے پر جاری

شملہ حادثہ:گوجر بکروال کانفرنس کا اظہار دُکھ،سرکار مہلوکین کے ورثاءکو امداد فراہم کریں :یاسین پسوال

شملہ حادثہ:گوجر بکروال کانفرنس کا اظہار دُکھ،سرکار مہلوکین کے ورثاءکو امداد فراہم کریں :یاسین پسوال

پنچایت حلقہ زالورہ نے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے تحت پروگرام کا انعقاد کیا۔

پنچایت حلقہ زالورہ نے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے تحت پروگرام کا انعقاد کیا۔

بلاک ترال اور ڈاڈسرہ میں ”وکست بھارت سنکلپ یاترا “کے سلسلے میں تقریبات کا انعقاد جاری

بلاک ترال اور ڈاڈسرہ میں ”وکست بھارت سنکلپ یاترا “کے سلسلے میں تقریبات کا انعقاد جاری

حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج 2024کیلئے تیاریوں کا سلسلہ شروع

حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج 2024کیلئے تیاریوں کا سلسلہ شروع

Next Post
وادی میں دہشت گردی کی بھرتی مہم کے خلاف منصوبہ بند اور پائیدار جنگ لڑیں گے: ڈی جی پی سوین

وادی میں دہشت گردی کی بھرتی مہم کے خلاف منصوبہ بند اور پائیدار جنگ لڑیں گے: ڈی جی پی سوین

جموں و کشمیر پولیس عام آدمی کے دل و دماغ سے خوف کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے: سپیشل ڈی جی آر آر سوین

عوامی دربار کا مقصد مسائل کی جڑ تک پہنچنا اور لوگوں میں اعتماد پیدا کرنا ہے۔ ڈی جی پی سوین

مشہور اداکار،ہدایت کار اور ماہر تھیٹر مشتاق کاک کا جموں میں انتقال سرینگر میں مرحوم کی یاد میں ہنگامی تعزیتی مجلس

مشہور اداکار،ہدایت کار اور ماہر تھیٹر مشتاق کاک کا جموں میں انتقال سرینگر میں مرحوم کی یاد میں ہنگامی تعزیتی مجلس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail