اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نوگڑی بٹ نور میں آگ کی واردات رہاشی مکان خاکستر

مالی اعتبار سے انتہائی کمزور کنبہ کھلے آسمان تک زندگی بسر کرنے پر مجبور

by Srinagar Mail
18/11/2023
A A
نوگڑی بٹ نور میں آگ کی واردات رہاشی مکان خاکستر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال کے دور افتاہ گاﺅں نوگڑی بٹ نور نامی گاﺅںسنیچر کی صبح قریباً11بجے آگ ظاہر ہوئی ہے جس نے پورے مکان کو آناً فناً اپنی لپیٹ میں لیا جس کے نتیجے میں رہائشی مکان مکمل طور جل کر تباہ ہوا ہے جس میں تمام گھروں سازو سامان بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوا ۔مقامی لوگوں نے بتایا لقمان شیخ و لد عبد الرحمان شیخ کے گھر میں صبح گیارہ بجے آگ اچانک ظاہر ہوئے ہوئی اور چند منٹوں میں پورا مکان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوا ہے متاثرہ کنبے نے بتایا انہیں ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آگ کیسے ظاہر ہوئی ہے انہوں نے بتایا کہ آگ کی واردات میں رہاشی مکان،اور یہاں موجود ساز وسامان کے علاوہ ان کے بچوں کی کتابوں کے ساتھ ساتھ تعلیمی قابلیت کی اسناد بھی جل کر راکھ ہوئے ہیں ۔مقامی آبادی نے بتایا کنبہ پہلے ہی انتہائی غریب تھا اور اس آگ کی واردات کی وجہ سے اور زیادہ غریب ہوئے انہوں نے انتظامیہ سے کنبے کی مدد کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

عوم کی آواز

Next Post

لٹل اینجلز کاڈمی ترال کی جانب سے بجونی میں سالانہ سپورٹس میٹ2023 کا انعقاد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لٹل اینجلز کاڈمی ترال کی جانب سے بجونی میں سالانہ سپورٹس میٹ2023 کا انعقاد

لٹل اینجلز کاڈمی ترال کی جانب سے بجونی میں سالانہ سپورٹس میٹ2023 کا انعقاد

وادی میں دہشت گردی کی بھرتی مہم کے خلاف منصوبہ بند اور پائیدار جنگ لڑیں گے: ڈی جی پی سوین

وادی میں دہشت گردی کی بھرتی مہم کے خلاف منصوبہ بند اور پائیدار جنگ لڑیں گے: ڈی جی پی سوین

جموں و کشمیر پولیس عام آدمی کے دل و دماغ سے خوف کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے: سپیشل ڈی جی آر آر سوین

عوامی دربار کا مقصد مسائل کی جڑ تک پہنچنا اور لوگوں میں اعتماد پیدا کرنا ہے۔ ڈی جی پی سوین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail