جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف سیکرٹری نے صنعت کاروں کے ساتھ متواتر روابط رکھنے کیلئے باضابطہ طورپر ایک لائحہ عمل وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا

by Srinagar Mail
04/12/2023
A A
چیف سیکرٹری نے صنعت کاروں کے ساتھ متواتر روابط رکھنے کیلئے باضابطہ طورپر ایک لائحہ عمل وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کہا،بڑے پیمانے پر روزگار پیدا کرنے کےلئے ایم ایس ایم اِی یونٹوں کو بڑھانے کیلئے مدد فراہم کرے
جموں /04 دسمبر2023ئ چیف سیکرٹری اَٹل ڈولو نے آج محکمہ صنعت و حرفت کا تعارفی جائزہ لیا اور اس کے کام کاج اور جموںوکشمیر یوٹی میں صنعتی پالیسی کے نفاذ کا جائزہ لیا۔
میٹنگ میں کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت ، سیکرٹری صنعت و حرفت ، الائیڈ کارپوریشنوں کے منیجنگ ڈائریکٹروں کے علاوہ جموںوکشمیر یوٹی کے دونوں ڈویژنوں کے صنعت و حرفت محکمہ کے سربراہان نے شرکت کی۔
میٹنگ میں اَٹل ڈولونے صنعت کاروںکے ساتھ متواتر روابط رکھنے کے لئے باضابطہ طور پر ایک لائحہ عمل وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اُنہوں نے دونوں صوبوں میں فورم کی متواتر میٹنگ منعقد کرنے کا مشورہ دیا۔ فورم کا مقصد صنعتی شعبے میں شراکت داروں کے مفادات کی وکالت کرنا اوراُنہیں آگے بڑھانا ہونا چاہئے۔
اُنہوں نے کہا کہ ایم ایس ایم اِی جموں و کشمیر میں صنعتی شعبے کی ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔اُنہوں نے ہر شعبے میں ایم ایس ایم ای یونٹوں کو ضروری مدد فراہم کرنے پر زور دیا تاکہ جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر روزگار پیدا کرنے کے لئے ان کی حیثیت کو نچلی سطح سے اعلی درجے تک بڑھایا جاسکے۔
چیف سیکرٹری نے تمام نئی اِنڈسٹریل اسٹیٹس پر کام کی تکمیل کے لئے ٹائم لائنز طے کرنے اورالاٹمنٹوں کی باقاعدگی سے نگرانی کرنے کا مشورہ دیا تاکہ خواہشمند کاروباراَفراد کی جانب سے یونٹوں کے بروقت آپریشنل کرنے کو یقینی بنایا جاسکے ۔
اُنہوںنے کہا کہ پی ایم وشوکرما سکیم ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس میں ان معمولی کاریگروں اور دست کاروں کی مدد کا تصور کیا گیا ہے جو اَپنے ہاتھوں سے کام کرتے ہیں اور اَپنے کام کے لئے سپوٹ اور پہچان کے مستحق ہیں۔لہٰذا ،اِس سکیم کو عملانے کے لئے کے لئے مناسب ترجیح دی جانی چاہئے۔اُنہوں نے ہدایت دی کہ درخواست دہندگان کو منظور شدہ ہدف کے مطابق رجسٹریشن کے لئے ہرقسم کی معاونت فراہم کی جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ایسا ہر کاریگر پورٹل پر موجود ہو۔
چیف سیکرٹری اَٹل ڈولو نے جی آئی ٹیگنگ کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور اُنہوں نے 10 نوٹیفائیڈ کے علاوہ پائپ لائن میں موجود 11 مصنوعات کے لئے اسے محفوظ بنانے کے لئے تمام ضروری رسمی کارروائیوں کو پورا کرنے کا مشورہ دیا۔ اُنہوں نے مقررہ وقت میں ایسے مجاز صارفین کی تعداد بڑھانے کی بھی ہدایت دی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ع ترقیاتی کمشنر کولگام نے پہلگام کی ٹریکنگ مہم کیلئے 60 لڑکیوں کے گرو پ کو ہری جھندی دِکھاکر روانہ کیا

Next Post

نوجوان اپنے خوابوں کا پیچھا کرنا کبھی نہ چھوڑیں ایل ٹی گورنر منوج سنہا کا پیغام

Related Posts

صدردی اِنسٹی چیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف اِنڈیا (آئی سی اے آئی) سی اے چرن جوت سنگھ نندا نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

صدردی اِنسٹی چیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف اِنڈیا (آئی سی اے آئی) سی اے چرن جوت سنگھ نندا نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ نے کشمیرمیں پینے کے پانی کی فراہمی کو مضبوط بنانے کیلئے پانی کے ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

وزیر اعلیٰ نے کشمیرمیں پینے کے پانی کی فراہمی کو مضبوط بنانے کیلئے پانی کے ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

عمر عبداللہ نے سکمز کا دورہ کیااور محبوبہ مفتی کی والدہ کی عیادت کی

شدید گرمی اور گرمائی چھٹیاں، کوکرناگ میں سیلانیوں کابھارش رش

شدید گرمی اور گرمائی چھٹیاں، کوکرناگ میں سیلانیوں کابھارش رش

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

Next Post
نوجوان اپنے خوابوں کا پیچھا کرنا کبھی نہ چھوڑیں ایل ٹی گورنر منوج سنہا کا پیغام

نوجوان اپنے خوابوں کا پیچھا کرنا کبھی نہ چھوڑیں ایل ٹی گورنر منوج سنہا کا پیغام

حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج 2024کیلئے تیاریوں کا سلسلہ شروع

حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج 2024کیلئے تیاریوں کا سلسلہ شروع

بلاک ترال اور ڈاڈسرہ میں ”وکست بھارت سنکلپ یاترا “کے سلسلے میں تقریبات کا انعقاد جاری

بلاک ترال اور ڈاڈسرہ میں ”وکست بھارت سنکلپ یاترا “کے سلسلے میں تقریبات کا انعقاد جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail