جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘،مختلف عہدوں پر بھرتی اور اِدارہ جاتی رَسائی پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
05/12/2023
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘،مختلف عہدوں پر بھرتی اور اِدارہ جاتی رَسائی پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں /05 دسمبر2023ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جموںوکشمیر یوٹی میں سرکاری سکیموں اور پروگراموں کے بارے میں معلومات اور معلومات کے فرق کو پورا کرنے کے لئے اِدارہ جاتی رسائی پروگراموں کی صورتھال کا جائزہ لینے کے لئے سینئر اَفسران کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں چیف سیکرٹری اَتل ڈولو ، ڈی جی پی آر آر سوائن، ،اے ڈی جی پی لا¿ اینڈ آرڈر وجے کمار، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری، چیئرمین جے ے ایس ایس پی راجیش شرما، اِنتظامی سیکرٹریز، صوبائی کمشنران؛ ڈی آئی جیز، ضلع ترقیاتی کمشنر، ایس پیز، سول اور پولیس ایڈمنسٹریشن کے سینئر اَفسران نے ذاتی طور پر اوربذریعہ ورچیول موڈ شرکت کی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہمیں کسانوں، نوجوانوں، خواتین اور سماج کے محروم طبقوں تک پہنچنا چاہیے تاکہ انہیں حکومتی سکیموں اور پروگراموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی جا سکے۔ اُنہوں کہا کہ تمام سکیمیں وزیر اعظم نریندر مودی کے وِکست بھارت کے ویژن کو پورا کرنے کے لئے سبھی سکیموں کو یکجا کیا جانا چاہئے۔اُنہوں نے سینئر اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ فلیگ شپ سکیموں کی سیچوریشن کا باقاعدگی سے جائزہ لیں اور ان کی کڑی نگرانی کریں۔لیفٹیننٹ گورنر نے ضلع ترقیاتی کمشنر کمشنروں، ایس پیز اور دیگر متعلقہ محکموں کو ہدایت دی کہ وہ وِکست بھارت سنکلپ یاترا اور حکومت کے دیگر عوامی رابطہ پروگراموں کے بارے میں بیداری پیدا کریں۔اُنہوںنے پنچایت سیکرٹری کے آئندہ امتحان کی تیاریوں اور جموںوکشمیر سروس سلیکشن بورڈ کے ذریعہ مختلف دیگر اسامیوں پر بھرتیوں کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بلاک ترال اور ڈاڈسرہ میں ”وکست بھارت سنکلپ یاترا “کے سلسلے میں تقریبات کا انعقاد جاری

Next Post

__________ میلے آم __________

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
__________ میلے آم __________

__________ میلے آم __________

پنچایت حلقہ زالورہ نے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے تحت پروگرام کا انعقاد کیا۔

پنچایت حلقہ زالورہ نے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے تحت پروگرام کا انعقاد کیا۔

شملہ حادثہ:گوجر بکروال کانفرنس کا اظہار دُکھ،سرکار مہلوکین کے ورثاءکو امداد فراہم کریں :یاسین پسوال

شملہ حادثہ:گوجر بکروال کانفرنس کا اظہار دُکھ،سرکار مہلوکین کے ورثاءکو امداد فراہم کریں :یاسین پسوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail