ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

صوبائی کمشنر کشمیر نے برزلہ بنڈ روڈ پر کام کی پیش رفت کا معائینہ کیا

دسمبر کے آخیر تک سڑک کو فعال بنانے کیلئے اس کی ترقی میں تیزی لانے کی ہدایت

by Srinagar Mail
15/12/2023
A A
صوبائی کمشنر کشمیر نے برزلہ بنڈ روڈ پر کام کی پیش رفت کا معائینہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر /15 دسمبر2023ئصوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے نٹی پورہ روڈ پر ٹریفک کی بھیڑ اور بار بار ٹریفک جام کو ختم کرنے کے لئے آج اَپنے سپاٹ وزٹ کے دوران آر اینڈ بی افسران پر زور دیا کہ وہ دسمبر کے آخیر تک برزلہ بنڈ روڈ کو فعال بنائیں۔اِس موقعہ پر صوبائی کمشنر کشمیر کے ہمراہ آر اینڈ بی، ٹریفک پولیس اور ریونیو کے سینئر افسران بھی تھے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ مین سڑک پر ٹریفک کی روانی کو آسان بنانے کے لئے مصروف اوقات میں ٹریفک کا رخ موڑنے کے لئے نٹی پورہ سے برزولا پل تک ایک سڑک تعمیر کی جارہی ہے۔صوبائی کمشنر کشمیر نے سڑک کی پوری لمبائی پیدل چلتے ہوئے سڑک پر مکمل ہونے والے اور جاری کاموں کا معائینہ کیا۔ اُنہوں نے سڑک سے تجاوزات ہٹانے اور زیر اِلتوا ¿کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آلوک کمار نے پنچایت گڈوال۔ اے اور بلاک وِجے پورہ میں ’و کست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں حصہ لیا

Next Post

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

عوام کی آواز

سرینگر میونسپل کارپوریشن برف باری کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے: کمشنر

وکست بھارت سنکلپ یاترا سرینگر پہنچی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail