جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

آلوک کمار نے پنچایت گڈوال۔ اے اور بلاک وِجے پورہ میں ’و کست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں حصہ لیا

by Srinagar Mail
15/12/2023
A A
آلوک کمار نے پنچایت گڈوال۔ اے اور بلاک وِجے پورہ میں ’و کست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں حصہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

وِجے پور /15 دسمبر2023ئپرنسپل سیکرٹری تعلیم آلوک کمار نے جاری’ وِکس بھارت سنکلپ یاترا‘کے ایک حصے کے طور پر بلاک وِجے پور میں پنچایت گڈوال۔ اے کا دورہ کیا۔تقریب میں ضلع ترقیاتی کمشنر ابھیشیک شرما، ڈائریکٹرسکولی تعلیم جموں اشوک کمار شرما، اے ڈی سی سانبہ راجندر سنگھ اور سابق وزیر چندر پرکاش گنگا سمیت معزز مہمانوں نے شرکت کی۔پروگرام کا آغاز پرنسپل سیکرٹری کے والہانہ اِستقبال کے ساتھ ہوا۔اِس کے بعد گڈوال بلاک کی سکولی لڑکیوں نے ایک خوبصورت سرسوتی وندنا پیش کی۔آئی ای سی وین نے وزیر اعظم کے پیغام کو آگے بڑھانتے ہوئے معلوماتی سیشن کا لہجہ ترتیب دیا۔’دھرتی کہے پکار کے‘ کے موضوع کے ساتھ منسلک ایک ثقافتی پرفارمنس نے تقریب میں جوش و خروش کا اضافہ کیا۔ مزید برآں ، ’میری کہانیِ میری زبانی‘سیگمنٹ نے فائدہ اُٹھانے والوں کو اَپنی کامیابی کی داستانوں کا اشتراک کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

شیلندر کمار وِجے پور میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شامل ہوئے

Next Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے برزلہ بنڈ روڈ پر کام کی پیش رفت کا معائینہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
صوبائی کمشنر کشمیر نے برزلہ بنڈ روڈ پر کام کی پیش رفت کا معائینہ کیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے برزلہ بنڈ روڈ پر کام کی پیش رفت کا معائینہ کیا

عوام کی آواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail