منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شیلندر کمار وِجے پور میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شامل ہوئے

by Srinagar Mail
15/12/2023
A A
شیلندر کمار وِجے پور میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شامل ہوئے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

وِجے پور /15 دسمبر2023ئپرنسپل سیکرٹری پبلک ورکس (آر اینڈ بی) اور زراعت اور بہبودی کساناںمحکمے شیلندر کمار نے آج بلاک وِجے پور پنچایت وِجے پور میں’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘میںشرکت کی۔
پرنسپل سیکرٹری نے تمام اَفسران، پنچایتی راج اِداروں (پی آر آئی) کے ممبران اور مقامی لوگوں کے ساتھ ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کرنے کا عہد کیا۔ اُنہوں نے اِنفارمیشن، ایجوکیشن اینڈ کمیونی کیشن (آئی ای سی) وین کے ذریعے وزیر اعظم کا پیغام بھی سنا۔( مکمل خبر کو کل کے اخبار میں ملاخط فرمائے )

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

شیتل نندا نے ’ وطن کو جانو ‘ یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت 250 نوجوانوں کے ایک گروپ کو جے پور اورنئی دہلی کیلئے روانہ کیا

Next Post

آلوک کمار نے پنچایت گڈوال۔ اے اور بلاک وِجے پورہ میں ’و کست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں حصہ لیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
آلوک کمار نے پنچایت گڈوال۔ اے اور بلاک وِجے پورہ میں ’و کست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں حصہ لیا

آلوک کمار نے پنچایت گڈوال۔ اے اور بلاک وِجے پورہ میں ’و کست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں حصہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے برزلہ بنڈ روڈ پر کام کی پیش رفت کا معائینہ کیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے برزلہ بنڈ روڈ پر کام کی پیش رفت کا معائینہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail