ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home کھیل

شیتل نندا نے ’ وطن کو جانو ‘ یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت 250 نوجوانوں کے ایک گروپ کو جے پور اورنئی دہلی کیلئے روانہ کیا

by Srinagar Mail
15/12/2023
A A
شیتل نندا نے ’ وطن کو جانو ‘ یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت 250 نوجوانوں کے ایک گروپ کو جے پور اورنئی دہلی کیلئے روانہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

جموں /15 دسمبر2023ئکمشنر سیکرٹری محکمہ سوشل ویلفیئر شیتل نندا نے جموں و کشمیر یوٹی کے تمام اَضلاع سے منتخب 250 بچوں کے ایک گروپ کو 10 کوآرڈی نیٹروں اور نگرانوںکی مدد سے 12 دِن کے لئے جے پور اور نئی دہلی کے لئے ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔ جموں و کشمیر اور لداخ امور کے مرکزی ایم ایچ اے کے ’وطن کو جانو‘ یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت اُن کو ملک کے ثقافتی اور سماجی تنوع سے روشناس کریں گے۔ اِس پروگرام میں یونیفارم کٹ کی فراہمی سمیت تمام تفریحی سہولیات شامل ہیں۔اِس پروگرام کا اہتمام جموں و کشمیر رِی ہیبلی ٹیشن کونسل اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ نے مرکزی وزارت داخلہ کے اشتراک سے کیا تھا۔مذکورہ یوتھ ایکسچینج پروگرام کا مقصد جموں و کشمیریوٹی کے نوجوانوں بالخصوص ملی ٹینسی کا شکار ہونے والے نوجوانوں اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اور دیگر یتیم خانوں کے زیر انتظام پلاش اور پیرش ہوموںکے بچوں کو سامنے لانا ہے تاکہ اُنہیں ملک کے باقی حصوں کے ساتھ سماجی، ثقافتی اور جذباتی طور پر مربوط کیا جا سکے۔( مکمل خبر کو کل کے اخبار میں ملاخط فرمائے )

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مرکز نے جل جیون مشن کوفروغ دینے کیلئے جموںوکشمیر میں نئی 102 سکیموں کو منظور ی دی 476.71 کروڑ روپے کی لاگت سے چلنے والی اِن سکیموں سے جموں و کشمیر کے 54,752 دیہی گھرانوں کا احاطہ کرنے کی توقع ہے

Next Post

شیلندر کمار وِجے پور میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شامل ہوئے

Related Posts

’کشمیر کے نوجوانوں میں جذبہ کی کمی نہیں پلیٹ فارم کی ضرورت ہے‘: عرفان پٹھان

’کشمیر کے نوجوانوں میں جذبہ کی کمی نہیں پلیٹ فارم کی ضرورت ہے‘: عرفان پٹھان

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

ووشو اسٹار عایرہ چشتی نے 38ویں نیشنل گیمز میں سلور میڈل جیت لیا

ووشو اسٹار عایرہ چشتی نے 38ویں نیشنل گیمز میں سلور میڈل جیت لیا

ستیش شرما نے سونہ مرگ میں پہلے سکیئنگ ٹریننگ پروگرام کا اِفتتاح کیا

ستیش شرما نے سونہ مرگ میں پہلے سکیئنگ ٹریننگ پروگرام کا اِفتتاح کیا

آڈہ پتھری ماحچھہامہ ترال میں کھیل کا میدان تعمیر کرنے کا مطالبہ

Next Post
شیلندر کمار وِجے پور میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شامل ہوئے

شیلندر کمار وِجے پور میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شامل ہوئے

آلوک کمار نے پنچایت گڈوال۔ اے اور بلاک وِجے پورہ میں ’و کست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں حصہ لیا

آلوک کمار نے پنچایت گڈوال۔ اے اور بلاک وِجے پورہ میں ’و کست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں حصہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے برزلہ بنڈ روڈ پر کام کی پیش رفت کا معائینہ کیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے برزلہ بنڈ روڈ پر کام کی پیش رفت کا معائینہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail