پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مرکز نے جل جیون مشن کوفروغ دینے کیلئے جموںوکشمیر میں نئی 102 سکیموں کو منظور ی دی 476.71 کروڑ روپے کی لاگت سے چلنے والی اِن سکیموں سے جموں و کشمیر کے 54,752 دیہی گھرانوں کا احاطہ کرنے کی توقع ہے

by Srinagar Mail
15/12/2023
A A
مرکز نے جل جیون مشن کوفروغ دینے کیلئے جموںوکشمیر میں نئی 102 سکیموں کو منظور ی دی 476.71 کروڑ روپے کی لاگت سے چلنے والی اِن سکیموں سے جموں و کشمیر کے 54,752 دیہی گھرانوں کا احاطہ کرنے کی توقع ہے

default

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر /15 دسمبر2023ئمرکز نے جموں و کشمیر میں جل جیون مشن کو فروغ دینے کے لئے جموں و کشمیر میں اضافی 54,752 دیہی گھرانوں کی کوریج کے لئے نئی 102 واٹر سپلائی سکیموں کو منظوری دی ہے جس کے لئے مشن کے آغاز میں فنکشنل ہولڈ ٹیپ کنکشن(ایف ایچ ٹی سی) کی فراہمی کی منصوبہ بندی نہیں کی گئی تھی۔ان علاقوںو گھرانوںکی نشاندہی عوام کے ذریعہ مختلف عوامی رابطہ پروگراموں جیسے ”بیک ٹو وِلیج“، بلاک دیوس، جے جے ایم پندرہ روزہ، گرام سبھا اور مختلف جے جے ایم بیداری کیمپوں کے دوران کی گئی تھی اور وہاں عوام نے ان چھوڑے ہوئے علاقوں کو جل جیون مشن میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔مرکز کی طرف سے اِن نئی 102 سکیموں کی منظوری سے یہ یقینی بنایا جائے گا کہ کوئی بھی گھرانہ اس کے احاطے میں نل کنکشن کے بغیر نہ رہے۔جموںوکشمیریو ٹی اِنتظامیہ نے 476.71 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے اِضافی 54,752 گھرانوں کی کوریج کے لئے نئی سکیموں کی بروقت منظوری دینے کے لئے مرکزی وزارت ِجل شکتی کے ڈرنکنگ واٹر اینڈ سینٹیشن ڈیپارٹمنٹ کا شکریہ ادا کیا ہے تاکہ ان علاقوں کے عوام کے زیر اِلتوا ¿اور حقیقی مطالبات کو پورا کیا جاسکے اور مشن کے مقصد کو مجموعی طور پر حاصل کیا جاسکے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حکومت نے ڈائریکٹر سکمز کی تقرری کیلئے درخواستیں طلب کیں

Next Post

شیتل نندا نے ’ وطن کو جانو ‘ یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت 250 نوجوانوں کے ایک گروپ کو جے پور اورنئی دہلی کیلئے روانہ کیا

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

Next Post
شیتل نندا نے ’ وطن کو جانو ‘ یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت 250 نوجوانوں کے ایک گروپ کو جے پور اورنئی دہلی کیلئے روانہ کیا

شیتل نندا نے ’ وطن کو جانو ‘ یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت 250 نوجوانوں کے ایک گروپ کو جے پور اورنئی دہلی کیلئے روانہ کیا

شیلندر کمار وِجے پور میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شامل ہوئے

شیلندر کمار وِجے پور میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شامل ہوئے

آلوک کمار نے پنچایت گڈوال۔ اے اور بلاک وِجے پورہ میں ’و کست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں حصہ لیا

آلوک کمار نے پنچایت گڈوال۔ اے اور بلاک وِجے پورہ میں ’و کست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں حصہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail