ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

حکومت نے ڈائریکٹر سکمز کی تقرری کیلئے درخواستیں طلب کیں

by Srinagar Mail
15/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر /15 دسمبر2023ئحکومت جموںوکشمیر نے ڈائریکٹر سکمز صورہ کی تقرری کے لئے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔اِس سلسلے میں سیکرٹری صحت و طبی تعلیم محکمہ بھوپندر کمار کی طرف سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شیر کشمیر اِنسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( ایس کے آئی ایم ایس ) صورہ سری نگر ، جموںوکشمیرکے ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے ہندوستانی شہریوں سے مقررہ پروفارما پر آن لائن درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ یہ نوٹیفکیشن شیر کشمیر اِنسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( ایس کے آئی ایم ایس ) صورہ سری نگرکے www.skims.ac.in ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ درخواست فارم جمع کرنے کی تاریخ 16دسمبر 2023ءسے 15 جنوری 2024ءتک ہوگی ۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈائریکٹر ایس کے آئی ایم ایس صورہ سری نگر کے عہدے کے لئے اِشتہار سے متعلق مکمل معلومات شیر کشمیر انِسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایس کے آئی ایم ایس) صورہ سری نگر کی آفیشل ویب سائٹ www.skims.ac.in پر دستیاب ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈل بستیوں کی ماحولیاتی ترقی:صوبائی کمشنر کشمیر نے منصوبوں کی تکمیل کا جائزہ لیا

Next Post

مرکز نے جل جیون مشن کوفروغ دینے کیلئے جموںوکشمیر میں نئی 102 سکیموں کو منظور ی دی 476.71 کروڑ روپے کی لاگت سے چلنے والی اِن سکیموں سے جموں و کشمیر کے 54,752 دیہی گھرانوں کا احاطہ کرنے کی توقع ہے

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
مرکز نے جل جیون مشن کوفروغ دینے کیلئے جموںوکشمیر میں نئی 102 سکیموں کو منظور ی دی 476.71 کروڑ روپے کی لاگت سے چلنے والی اِن سکیموں سے جموں و کشمیر کے 54,752 دیہی گھرانوں کا احاطہ کرنے کی توقع ہے

مرکز نے جل جیون مشن کوفروغ دینے کیلئے جموںوکشمیر میں نئی 102 سکیموں کو منظور ی دی 476.71 کروڑ روپے کی لاگت سے چلنے والی اِن سکیموں سے جموں و کشمیر کے 54,752 دیہی گھرانوں کا احاطہ کرنے کی توقع ہے

شیتل نندا نے ’ وطن کو جانو ‘ یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت 250 نوجوانوں کے ایک گروپ کو جے پور اورنئی دہلی کیلئے روانہ کیا

شیتل نندا نے ’ وطن کو جانو ‘ یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت 250 نوجوانوں کے ایک گروپ کو جے پور اورنئی دہلی کیلئے روانہ کیا

شیلندر کمار وِجے پور میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شامل ہوئے

شیلندر کمار وِجے پور میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شامل ہوئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail