جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بانڈی پورہ میں جل جیون مشن کے تحت 38,495گھرانے نل پانی سے جُڑے ہوئے ہیں

مشن موڈ میں عملانے کےلئے 121 سکیمیں لی گئیں

by Srinagar Mail
20/12/2023
A A
بانڈی پورہ میں جل جیون مشن کے تحت 38,495گھرانے نل پانی سے جُڑے ہوئے ہیں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بانڈی پورہ /20 دسمبر2023ئضلع بانڈی پورہ نے طویل مدتی بنیادوں پر معیاری اور مقداری طور پر پانی تک رسائی کو بڑھانے کے اقدام کے ایک حصے کے طور پر 47,358 ہدف شدہ گھرانوں میں سے 38,495 گھروں کو جوڑ کر کافی پیش رفت کی ہے۔ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمدتفصیلات کا اِشتراک کرتے ہوئے کہا کہ جل جیون مشن (جے جے ایم) پروگرام کے تحت ضلع میں 121 واٹر سپلائی سکیموں (ڈبلیو ایس ایس) کو مشن موڈ پرعملانے کے لئے شروع کیا گیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ بنیادی ڈھانچہ میں 38 ریپڈ سینڈ فلٹریشن پلانٹس، 22 اوور ہیڈ ٹینک، 18 بورویل اور 149 پائپ نیٹ ورک، سروس ریزروائرز اور متعلقہ کاموں پر مشتمل ہے ۔ کل 47,358 ایف ایچ ٹی سی میں سے 38,495 گھرانے اَب تک (81.22 فیصد) جُڑے ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف سیکرٹری اَتل ڈولو کا سری نگر سیکرٹریٹ میں والہانہ اِستقبال

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے آر اینڈ بی سیکٹر کے تحت ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے آر اینڈ بی سیکٹر کے تحت ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے آر اینڈ بی سیکٹر کے تحت ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سرینگر میں تاریخی گھنٹہ گھرکے سامنے فرن” ڈے“ منایا گیا ،لوگوں کے اچھی تعداد کی شرکت

حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

کشمیر کی خوبصورتی موسم میں سرما بھی منفرد ہوتی ہے:صوبائی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail