بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home کھیل

انت ناگ "شہید ہمایوں اسپورٹس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

by Srinagar Mail
29/12/2023
A A
انت ناگ "شہید ہمایوں اسپورٹس ٹورنامنٹ اختتام پذیر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر 29 دسمبر // ضلع اننت ناگ میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور نوجوانوں میں کھیلوں کے جذبے کو ابھارنے کے لیے اننت ناگ پولیس نے اننت ناگ میں لڑکوں اور لڑکیوں یعنی دونوں کے لیے والی بال ٹورنمنٹ کا انعقاد کیا جو ڈی پی ایل اننت ناگ میں اختتام پذیر ہوا۔ لڑکوں کے ٹورنامنٹ میں کل 10 ٹیموں نے حصہ لیا اور فائنل میچ جی ڈی سی کھنہ بل اور جی ڈی سی اترسو کے درمیان کھیلا گیا جو جی ڈی سی کھنہ بل نے اپنے نام کیا او لڑکیوں کے ٹورنامنٹ میں 8 ٹیموں نے حصہ لیا اور فائنل میچ جی ڈی سی ویمنز اننت ناگ اور بلیو والی بال کلب اننت ناگ کے درمیان کھیلا گیا جو بلیو نے اپنے نام کیا ۔اختتامی تقریب کے دوران ایس ایس پی اننت ناگ شری ڈاکٹر جی وی سندیپ چکرورتی نے فاتح اور رنر اپ ٹیموں میں نقد انعامات ٹرافیاں تقسیم کیں۔ پریزنٹیشن تقریب کے اختتام کے بعد، شرکاءکے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے، ایس ایس پی اننت ناگ نے ضلع میں وقتاً فوقتاً منعقد کی جانے والی کھیلوں کی سرگرمیوں پر بے حد خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے کئی ٹورنامنٹ منعقد کیے جائیں گے اور جموں و کشمیر پولیس ضلع کے کھیلوں کے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا۔
MC/Urdu/23/1005

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مرکزی وزیر نتن گڈکری نے لداخ میں 1170.16کروڑ روپے کے 29 سڑک پروجیکٹوں کو منظوری دی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نےایس ایس ایف کے جوان ایس جی سی ٹی روی کمار کے اہل خانہ سے ملاقات کی

Related Posts

کشمیر میراتھن سیاحت، نوجوانوں کی ثقافت کو فروغ دے گی۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

کشمیر میراتھن سیاحت، نوجوانوں کی ثقافت کو فروغ دے گی۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ترال میں سی آر پی ایف کی جانب سے والی بال  ٹورنا منٹ کا انعقاد

ترال میں سی آر پی ایف کی جانب سے والی بال  ٹورنا منٹ کا انعقاد

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج راج بھون میں قومی سطح کے ووشو کھلاڑی ماسٹر امان خان سے ملاقات کی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج راج بھون میں قومی سطح کے ووشو کھلاڑی ماسٹر امان خان سے ملاقات کی

’کشمیر کے نوجوانوں میں جذبہ کی کمی نہیں پلیٹ فارم کی ضرورت ہے‘: عرفان پٹھان

’کشمیر کے نوجوانوں میں جذبہ کی کمی نہیں پلیٹ فارم کی ضرورت ہے‘: عرفان پٹھان

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

Next Post
ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نےایس ایس ایف کے جوان ایس جی سی ٹی روی کمار کے اہل خانہ سے ملاقات کی

ناظم اطلاعات نے رولر سکیٹنگ نیشنل چمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر گگن سنگھ جموال کو مُبارک باد دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail