جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ناظم اطلاعات نے رولر سکیٹنگ نیشنل چمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر گگن سنگھ جموال کو مُبارک باد دی

by Srinagar Mail
29/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں / 29دسمبر2023ئ ناظم اطلاعات منگا شیرپا نے آج چندی گڈھ میں منعقدہ 61 ویں نیشنل رولر سکیٹنگ چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنے پر محکمہ کے ملازم گگن سنگھ جموال کو مبارک باد دی۔
منگا شیرپا نے گگن سنگھ جموال اور ان کی ٹیم کی جیت کو غیر معمولی قرار دیا اور مسلسل پانچویں بار گولڈ میڈل جیتنے پر ان کی سراہنا کی جب کہ آئندہ تمام قومی او ربین الاقوامی ٹور نامنٹوں میں ان کی کامیابی کے بارے میں پُر اُمید ہے۔ اُنہوں نے ہونہار کھلاڑی کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ اَپنی کوششیں جاری رکھیں اور آنے والے دِنوں میں ڈی آئی پی آر کانام روشن کریں۔اُنہوں نے ان کی حوصلہ اَفزائی کی اور ان کے شاندار مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اِظہا رکیا۔
جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن (ہیڈکوارٹر)وویک پوری، جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن جموں اَتل گپتا، ڈپٹی ڈائریکٹر اِنفارمیشن (پی آر)ڈاکٹر وِکاس شرما اور دیگر سینئر اَفسران اور ملازمین نے بھی گگن سنگھ جموال اور ان کی ٹیم کے اَرکان کو جموںوکشمیر یوٹی کا نام روشن کرنے پر مُبارک باد دی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نےایس ایس ایف کے جوان ایس جی سی ٹی روی کمار کے اہل خانہ سے ملاقات کی

Next Post

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کی بھرتیوں میں سال 2023میں 80 فیصد کمی دیکھی گئی: ڈی جی پی آر آر سوین

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کی بھرتیوں میں سال 2023میں 80 فیصد کمی دیکھی گئی: ڈی جی پی آر آر سوین

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

ریجنل ڈائر ایکٹر سوشل فارسٹری اورنوجوان صحافی عرفان امین ملک سے اظہار تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail