جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بٹہ گنڈ ترال کے میر خاندان کے ساتھ ڈی ڈی سی آری پل سمیت مختلف لوگوں کی اظہار تعزیت

by Srinagar Mail
12/01/2024
A A
ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال// اظہار تعزیت بٹہ گنڈ ترال کے بشیر احمد میر سابق جیالوجی اینڈ مائنگ سپُروائزرکی اہلیہ انتقال کر گئیں ۔اس دوران مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے دُکھ کی اس گھڑی میں بشیر احمد میر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے پورے خاندان خاص کر بشیر احمد میر کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ادھر ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال منظور احمد گنائی نے اپنے ایک بیان میں پورے خاندان خاص کر بشیر احمد میر کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ۔ادھر سینئر صحافی سید اعجاز نے بشیر احمد میر کی اہلیہ کے وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے پورے خاندان خاص کر بشیر صاحب کے ساتھ تعزیت کا اظہار کر کے مرحوم کے حق میں دعاءمغفرت اور سوگوار کنبے کے صبر جمیل کی دُعا کی ہے ۔ادھر غلام احمد میر،اوتار سنگھ ترالی نے بھی سوگوار کنبے کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے وارڑ سطح پر” وکست بھارتت سنکلپ یاترا“شروع کی

Next Post

جنگلات میں آتشزدگیوں کی وارداتیں

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جنگلات میں آتشزدگیوں کی وارداتیں

جنگلات میں آتشزدگیوں کی وارداتیں

ڈاک بنگلو کپواڑہ میں بی جے پی کی جانب سے ورکرز میٹنگ منعقد

ڈاک بنگلو کپواڑہ میں بی جے پی کی جانب سے ورکرز میٹنگ منعقد

کروسن لولاب میں بنک شاخ کی عدم موجود گی عام لوگوں کے ساتھ ساتھ تاجر برادری ک  مشکلات

کروسن لولاب میں بنک شاخ کی عدم موجود گی عام لوگوں کے ساتھ ساتھ تاجر برادری ک مشکلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail