اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کروسن لولاب میں بنک شاخ کی عدم موجود گی عام لوگوں کے ساتھ ساتھ تاجر برادری ک مشکلات

by Srinagar Mail
15/01/2024
A A
کروسن لولاب میں بنک شاخ کی عدم موجود گی عام لوگوں کے ساتھ ساتھ تاجر برادری ک  مشکلات
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

طاریق لون

کپوارہ، 15 جنوری: شمالی کشمیر کے کپوارہ ضلع کے کروسن لولاب کے علاقے کے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ مقامی تاجر برادری نے بتایا کہ علاقے میں بنک شاخ نہ ہونے کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے ۔انہوں نے بینک کے اعلی حکام سے علاقے میں بینک شاخ کو قائم کرنے کی اپیل کی ہیں ۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہاں تقریبا25 ہزار کاآبادی والا علاقہ بینک برانچ کے بغیر ہے جس کی وجہ سے انہیں کافی مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے انہوں نے کہاکہ انہیں معمولی کاموں کے لیے بھی تقریباً پانچ کلومیٹر دور واورہ بنک جانا پڑتا ہے جاں پر کئ گھنٹوں تک انہیں لمبی قطار میں کھڑا انتظار کرنا پڑتا ہیں۔ایک مقامی‌نوجوان نے کہا، "ہمیں بینک یا اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے لیے واوورہ جانے پر مجبور ہوتے ہیں انہوں نے علاقے میں بنک شاخ کے قیام کی اپیل کی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈاک بنگلو کپواڑہ میں بی جے پی کی جانب سے ورکرز میٹنگ منعقد

Next Post

پولیس ایس پی اوز کی خدمات کو تسلیم کرنے، ان کی مدد کرنے کے لیے پرعزم: ڈی جی پی آر آر سوین

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جموں و کشمیر پولیس عام آدمی کے دل و دماغ سے خوف کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے: سپیشل ڈی جی آر آر سوین

پولیس ایس پی اوز کی خدمات کو تسلیم کرنے، ان کی مدد کرنے کے لیے پرعزم: ڈی جی پی آر آر سوین

اظہار تشکر

اظہار تشکر

Song Singing Competition-2024

Song Singing Competition-2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail