منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈاکٹر عابد رشید نے این ایچ ایم کا تفصیلی جائیزہ لیا

by Srinagar Mail
03/02/2024
A A
ڈاکٹر عابد رشید نے این ایچ ایم کا تفصیلی جائیزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر 3 فروری 2024 ئ سیکرٹری صحت اور طبی تعلیم ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ نے آج سرینگر میں مشن ڈائریکٹر این ایچ ایم ،جموں و کشمیر کے دفتر میں منعقدہ میٹنگ میں نیشنل ہیلتھ مشن ( این ایچ ایم ) جموں و کشمیر کے کام کاج کا جائیزہ لیا ۔
مشن ڈائریکٹر این ایچ ایم جے اینڈ کے ناظم زئی خان کی طرف سے ایک تفصیلی پرذنٹیشن دی گئی جس میں سیکرٹری صحت کو جموں و کشمیر کے یو ٹی میں این ایچ ایم کے دائرہ کار کے تحت نافظ کئے جانے والے تمام پروگراموں اور اسکیموں کے حوالے سے اہم معلومات اور اہم ڈیٹا کے بارے میں بتایا گیا ۔ میٹنگ کے دوران سیکرٹری نے تمام اہم امور کا جائیزہ لیا اور مشن کے نفاذ کو مزید متحرک اور نتیجہ خیز بنانے کیلئے مختلف اقدامات اور بہتری کو اپنانے کی ہدایت دی ۔
ڈاکٹر عابد رشید نے این ایچ ایم کی ٹیم کو اعداد و شمار کے تنقیدی تجزیہ اور اصلاحی اقدامات کے بعد شواہد پر مبنی اور ڈیٹا پر مبنی منصوبہ بندی اور فیصلہ سازی پر عمل کرنے کی ہدایا ت دیں ، مخصوص اور وقتی کارروائیوں کو ہدف بنائیں ، تمام اخراجات کے یوٹیلائیزیشن سرٹیفکیٹ بروقت جمع کروائیں ، تمام مداخلتوں کے اثرات کا جائیزہ لیں تا کہ اس کے مطابق اصلاحی اقدامات کئے جائیں ۔
پرذنٹیشن کے بعد سیکرٹری صحت نے دونوں ڈویژنوں کے این ایچ ایم جے اینڈ کے کے تمام سینئر افسران اور پروگرام انچارجز سے بات چیت کی ، ان کے متعلقہ پروگراموں کو مزید بہتر بنانے کے لئے ان کی آراءاور معلومات طلب کیں ۔
سیکرٹری صحت نے فلیگ شپ اسکیم کے تحت فراہم کی جانے والی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کو سراہا جبکہ انتظامی محکمہ ایچ اینڈ ایم ای کی طرف سے مکمل تعاون اور ہینڈ ہولڈنگ کا یقین دلایا ۔
ڈائریکٹر پی اینڈ ایس این ایچ ایم ، ایڈیشنل سیکرٹری ایچ اینڈ ایم ای ، اسٹیٹ نوڈل آفیسر این ایچ ایم ، ڈویژنل نوڈل آفیسر کشمیر ، ڈویژنل نوڈل آفیسر جموں اور تمام پروگرام منیجرز اور محکمہ کے افسران میٹنگ کے دوران موجود تھے ۔

 

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لفٹینٹ گورنر نے ڈاکٹر رمیش تمیری کی کتاب ” جے اینڈ کے پر پاکستان کا حملہ “ کا اجراءکیا

Next Post

ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع کو الیکٹرسٹی گرڈ کے ساتھ قابل اعتماد کنیکٹیویٹی حاصل

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع کو الیکٹرسٹی گرڈ کے ساتھ قابل اعتماد کنیکٹیویٹی حاصل

ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع کو الیکٹرسٹی گرڈ کے ساتھ قابل اعتماد کنیکٹیویٹی حاصل

وادی کشمیر میں شدیدبرف باری کا ایک اور مرحلہ

وادی کشمیر میں شدیدبرف باری کا ایک اور مرحلہ

بیلا وسن سے چھترگل بالا تک برف ہٹائی گئی

بیلا وسن سے چھترگل بالا تک برف ہٹائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail