منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لفٹینٹ گورنر نے منڈل کے سنت ہرے رام داس پبلک سکول کی سالانہ تقریب میں شرکت کی

by Srinagar Mail
15/02/2024
A A
لفٹینٹ گورنر نے منڈل کے سنت ہرے رام داس پبلک سکول کی سالانہ تقریب میں شرکت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں 15 فروری 2024 ئ لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج منڈل میں سنت ہرے رام داس پبلک اسکول کے سالانہ دن کی تقریب میں شرکت کی ۔ لفٹینٹ گورنر نے شری شیو مندر نیاس ٹرسٹ کے ذریعہ چلائے جانے والے اسکول کی تعلیم ، سماج کی فلاح و بہبود ، انضمام اور یکجہتی میں اہم شراکت کیلئے تعریف کی ۔ اس موقع پر انہوں نے سکول انتظامیہ ، اساتذہ اور طلباءکو مبارکباد دی ۔ لفٹینٹ گورنر نے تدریسی برادری کو پنڈت مدن موہن مالویہ اور ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کی اقدار اور نظریات کو فروغ دینے اور نوجوان نسل کو سماج اور قوم کے تئیں اپنا فرض ادا کرنے کی رہنمائی کرنے پر زور دیا ۔ انہوں نے کہا کہ عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کی رہنمائی میں تعلیمی اصلاحات نے تدریسی طریقہ کار کو اپ گریڈ کیا ہے اور نوجوان نسل کی پرورش کیلئے مزید ازادی فراہم کی ہے ۔
لفٹینٹ گورنر نے مزید کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی پر صحیح معنوں میں عمل درآمد کو یقینی بنانا بھی ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے ۔

شری ہرے رام داس جی مہاراج نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے سنت ہرے رام داس پبلک اسکول اور شری شیو مندر نیاس ٹرسٹ کے طلبہ کو ان کی مجموعی ترقی کے لئے اقدار پر مبنی تعلیم فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

لفٹینٹ گورنر نے تعلیمی اور متنوع شعبوں میں شاندار کارکردگی دکھانے والے طلباءکو مبارکباد پیش کی اور اس موقع پر اسکول کے احاطے میں ایک درخت کا پودا بھی لگایا ۔
اس موقع پر سابق قانون ساز ، سابق پی آر آئی ممبران ، مذہبی رہنما ، اسکول انتظامیہ اور شری شیو مندر نیاس ٹرسٹ کے اراکین ، اساتذہ ، طلباءاور والدین موجود تھے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نورپورہ پرائمیر لیگ اختتام پزیر، فائنل میں بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر کی شرکت

Next Post

صدر جے کے این پی ایف تریکوٹہ نگر ٹریڈرس ایسوسی ایشن کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
صدر جے کے این پی ایف تریکوٹہ نگر ٹریڈرس ایسوسی ایشن کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

صدر جے کے این پی ایف تریکوٹہ نگر ٹریڈرس ایسوسی ایشن کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

سیکرٹری صحت نے پلس پولیو امیونائزیشن 2024 پر ایس ٹی ایف میٹنگ کی صدارت کی

سیکرٹری صحت نے پلس پولیو امیونائزیشن 2024 پر ایس ٹی ایف میٹنگ کی صدارت کی

سیکرٹری آر ڈی ڈی نے اودھمپور کی ترقی میں بڑھے ہوئے اثرات کیلئے ہم آہنگی بڑھانے کی وکالت کی

سیکرٹری آر ڈی ڈی نے اودھمپور کی ترقی میں بڑھے ہوئے اثرات کیلئے ہم آہنگی بڑھانے کی وکالت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail