بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جی ایم ڈار نے میونسپل کونسل کولگام اورمیونسپل کمیٹی ایگزیکٹو افسر کا عہدہ سنبھالا

گرم جوشی سے نئے افسر کا استقبال کیا گیا ،ملازمین کے ساتھ تبادلہ خیال کیا

by Srinagar Mail
17/02/2024
A A
جی ایم ڈار نے میونسپل کونسل کولگام اورمیونسپل کمیٹی ایگزیکٹو افسر کا عہدہ سنبھالا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
پلوامہ//غلام محمد ڈار ( جی ایم ڈار )نے سنیچر کے روزمیونسپل کونسل کولگام اور میونسل میونسپل کمیٹی کے ایگزیکٹو افسران کے طور عہدے سنبھالے ۔اس دوران ان کا یہاںمحکمے کے ملازمین کی جانب سے گرم جوشی کے ساتھ استقبال کیا گیا ہے سب سے پہلے انہوں میونسپل کونسل کوگام میں چارج سنبھالا اس کے بعد دیوسر میں دونوں مقامات پر دفاتر میں ملازمین نے ہاتھوں میں پھول اور بکے انہیں

پیش کئے ہیں ۔عہدہ سنھبالنے کے فوراً بعد ڈار نے یہاں نے ملازمین کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی ہے اور دونوں علاقوں سے متعلق تبادلہ خیال ہے انہوں نے ملازمین کو دونوں علاقوں میں بڑے پیمانے پر تحرک رہنے کی تاکید کی ہے تاکہ لوگوں کسی بھی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔خیال رہے جی ایم ڈار نے گزشتہ چند ماہ کے دوران ترال میں قابل تعریف کام کو انجام دیا تھا جنہیں وہاں سے حال ہی میں تبدیل کیا گیا ہے اور مزکورہ دونوں میونسپل اداروں کا چارج تفویض کیا گیا ۔انہوں نے کہا میں دونوں علاقوں میں بہتر انداز میں عوام کے لئے کام کرنے کی کوشش کروں گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتنڈ سوریا مندر پالورہ جموںمیں حاضری دی سوریہ سپتمی کے موقعہ پر شری مارتنڈ تیرتھ ٹرسٹ کے زیر اہتمام مہایگیا میں حصہ لیا

Next Post

سچن ٹنڈول کر نے چرسو اونتی پورہ قائم ایم جے بیٹ فیکٹری کا دورہ کر کے یہاں ایک گھنٹہ گزارا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سچن ٹنڈول کر نے چرسو اونتی پورہ قائم ایم جے بیٹ فیکٹری کا دورہ کر کے یہاں ایک گھنٹہ گزارا

سچن ٹنڈول کر نے چرسو اونتی پورہ قائم ایم جے بیٹ فیکٹری کا دورہ کر کے یہاں ایک گھنٹہ گزارا

DGP J&K visits Baramulla; presides over Public Grievance Redressal Programme, officers meeting

DGP J&K visits Baramulla; presides over Public Grievance Redressal Programme, officers meeting

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

ساجہ بیگم زوجہ مرحوم محمد صدیق نائیک انتقال کر گئی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail