منگل, دسمبر ۳۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے برف ہٹانے کے کام ،شہری سہولیات کی دستیابی کا معائینہ اور مائیگرنٹ کالونی ننتو سا کا دورہ کیا

by Srinagar Mail
20/02/2024
A A
ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے برف ہٹانے کے کام ،شہری سہولیات کی دستیابی کا معائینہ اور  مائیگرنٹ کالونی ننتو سا کا دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کپواڑہ/20فروری2024ئضلع ترقیاتی کمشنرکپواڑہ محترمہ آیوشی سوڈان نے آج ضلع کپواڑہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے جاری برف ہٹانے کے کام کا معائینہ کیا اور بھاری برف باری کے بعد پیدا ہونے والے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے کئے گئے اِنتظامات کا جائزہ لیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر کے ہمراہ تحصیل دار ہندواڑہ ذیشان خان اور متعلقہ محکموں کے افسران نے بارہمولہ کپواڑہ نیشنل ہائی وے درگمولہ، ننتوسا اور کاواری اور دیگر علاقوں کا معائینہ کیا تاکہ بنیادی خدمات کی بحالی کی کوششوں کا جائزہ لیا جا سکے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سری نگر اِنتظامیہ نے سی ایس ایس سے مستفید ہونے والوں کے ساتھوزیر اعظم کی بات چیت کی لائیو سٹریمنگ کا اہتمام کیا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے گلمرگ میں چوتھے کھیلو اِنڈیا گیمز کے سنو سپورٹس ایونٹ کا اِفتتاح کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے گلمرگ میں چوتھے کھیلو اِنڈیا گیمز کے سنو سپورٹس ایونٹ کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے گلمرگ میں چوتھے کھیلو اِنڈیا گیمز کے سنو سپورٹس ایونٹ کا اِفتتاح کیا

پڈاری قبیلہ کے 20 رُکنی وفدکی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

پڈاری قبیلہ کے 20 رُکنی وفدکی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

کشتواڑ کے سابق فوجیوں کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

کشتواڑ کے سابق فوجیوں کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail