جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعظم مودی،لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا ، مرکزی وزیر جتیندر سنگھ اورصدر مرمو کااظہار نج وغم

لواحقین کو فی کنبہ2لاکھ اورزخمیوں کو فی کس50ہزارکا ایکس گریشیا ریلیف

by Srinagar Mail
29/03/2024
A A
لفٹینٹ گورنر کا پونچھ اور راجوری اضلاع میں روٹری کلب کے ایک ہفتہ طویل میگا ہیلتھ کیمپ کی اختتامی تقریب سے خطاب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۹۲،مارچ: : لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے رام بن سڑک حادثے میں جانی نقصان پر صدمے اور غم کا اظہار کیا ہے۔ادھروزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز المناک رام بن سڑک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرنے والوں میں سے ہر ایک کے لواحقین کو وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لئے 50ہزار روپے کی ایکس گریشیا کا اعلان کیا۔ جے کے این ایس کے مطابق ایک تعزیتی پیغام میں، لیفٹیننٹ گورنر نے کہاکہ میں آج رام بن میں ہونے والے بدقسمت سڑک حادثے کے بارے میں جان کر گہرا صدمہ پہنچا ہوں، جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں،میں سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ میں نے ضلعی انتظامیہ اور ڈویڑنل کمشنر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ مہلوکین کے لواحقین کو ہر طرح کی مدد فراہم کریں، جیسا کہ اصول میں فراہم کیا گیا ہے۔اس دوران مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے غمزدہ خاندانوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا جنہوں نے اس حادثے میں اپنے کنبہ کے افراد کو کھو دیا ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہاکہ اس المناک سڑک حادثے کے بارے میں جاننے کے بعدڈی سی رام بن بصیر الحق سے بات کی ،اورحکام کیساتھ میں مسلسل رابطے میں ہوں۔ دریں اثناء صدر دروپدی مرمو نے جمعہ کو جموں و کشمیر میں ایک سڑک حادثے میں جانوں کے ضیاع پرصدمے کا اظہار کیا اور سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔صدر مرمو نے ایکس پر ہندی میں اپنے تعزیتی پیغام میں کہاکہ جموں سری نگر قومی شاہراہ پر رام بن علاقے میں ایک گاڑی کے کھائی میں گرنے سے لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر بہت افسوسناک ہے۔ میں سوگوار خاندانوں سے تعزیت پیش کرتی ہوں۔اس دوران ڈاکٹرفاروق، عمر عبداللہ،محبوبہ مفتی ،غلام نبی آزاد،سید الطاف بخاری اوردیگر سیاسی لیڈروں نے رام بن حادثہ میں جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔انہوںنے سوگوار خاندان کے افراد سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور انتظامیہ سے متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن مدد کی اپیل کی۔نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ نے جمعہ کو رامبن میں ہونے والے المناک سڑک حادثے پر دکھ کا اظہار کیا جس میں 10 افراد اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔نیشنل کانفرنس کے صدرفاروق عبداللہ اور پارٹی کے نائب صدرعمرعبداللہ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں سوگوار خاندان کے افراد سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور انتظامیہ سے متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن مدد کی اپیل کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرینگر جموںشاہراہ پر گاڑی800فٹ گہری کھائی میں جا گری

Next Post

وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کو آرٹیکل 370، دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کے چنگل سے آزاد کیا: انوراگ ٹھاکر

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post

وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کو آرٹیکل 370، دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کے چنگل سے آزاد کیا: انوراگ ٹھاکر

پولیس نے جموں و کشمیر میں ادھم پور لوک سبھا حلقہ کے لیے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا۔

پارٹی فیصلہ کرے گی کہ آیا اسے جموں و کشمیر میں لوک سبھا الیکشن لڑنا ہے: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail