جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

عظیم قربانی ہمارے دلوں میں نقش رہے گی

خون کے ہر قطرے کا بدلہ لیا جائے گا:لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

by Srinagar Mail
03/04/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر اور مرکزی وزیرماہی و مویشی پروری نے سکاسٹ کشمیر میں ٹیکنالوجی ایگزبیشن کم سیڈ میلے کا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں :۳ ،اپریل: : کٹھوعہ انکاﺅنٹر میں اپنی زندگی نچھاﺅرکرنے والے ایک جواں سال سب انسپکٹر کو پولیس لائنز سانبہ میں خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ جاں بحق پولیس افسر کے خون کے ہر قطرے کا بدلہ لیا جائے گا۔جے کے این ایس کے مطابق سماجی رابطہ گاہ ’ایکس ‘پر ایک پوسٹ میں، لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے لکھا، میں پولیس سب انسپکٹر دیپک شرما کی بہادری اور بے مثال ہمت کو سلام کرتا ہوں، جنہوں نے کٹھوعہ میں ایک انتہائی مطلوب گینگسٹر کو بہادری سے لڑتے ہوئے اور بے اثر کرتے ہوئے عظیم قربانی دی۔ ان کی عظیم قربانی ہمارے دلوں میں نقش رہے گی۔ شہید دیپک شرما کے اہل خانہ سے دلی تعزیت۔لیفٹنٹ گورنر نے مزید کہاکہ قوم شہید کے خاندان اورجموں وکشمیر پولیس کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑی ہے، جن کی لگن، لچک اور ہمت مختلف چیلنجوں اور مخالفین سے لڑتے ہوئے ہمیں متاثر کرتی رہتی ہے۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ ہمارے شہید کے خون کے ہر قطرے کا بدلہ لیا جائے گا اور ہم خوف سے پاک جموں و کشمیر بنانے کےلئے پرعزم ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں خطے کے کٹھوعہ علاقے میں اپنی نوعیت کا منفردواقعہ رونما

Next Post

فاروق عبداللہ صحت کی وجہ سے ایل ایس الیکشن نہیں لڑیں گے: عمر عبداللہ

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post

فاروق عبداللہ صحت کی وجہ سے ایل ایس الیکشن نہیں لڑیں گے: عمر عبداللہ

باگندر لسجن میں تیندوے کاگشتِ ِمحکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے پکڑ لیا

میر محلہ متح پورگاندربل میں تیندوا نمودار

آئی جی پی کشمیر نے جمعتہ الوداع کے موقعے پر عوام کو مبارک باد پیش کی

آئی جی پی کشمیر نے جمعتہ الوداع کے موقعے پر عوام کو مبارک باد پیش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail