جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

جموں و کشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کا سری نگر میں احتجاج، درجہ چہارم کی اسامیوں کے سلیکشن لسٹ کو جاری کرنے کا مطالبہ

by Srinagar Mail
08/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر: 7 فروری

جموں و کشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن نے پیر کے روز یہاں پریس کالونی میں اپنے مطالبات کو لر کر احتجاج درج کیا۔احتجاجیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور وہ محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے درجہ چہارم کی اسامیوں کے سلیکشن لسٹ کو جاری کرنے کا مطالبہ کرتے تھے ۔اس موقع پر بلال احمد نامی ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جنوری 2020 میں ہی نارمل امیدواروں کا شارٹ لسٹ جاری کیا گیا تھا اور ان کا سال گذشتہ سلیکشن لسٹ بھی جاری کیا گیا۔انہوں نے کہا: ‘لیکن جسمانی طور معذور امیداروں کا شارٹ لسٹ جاری کرنے میں بھی تاخیر کی گئی اور اب سلیکشن لسٹ بھی جاری نہیں کیا جا رہی ہے ’۔موصوف احتجاجی نے الزام لگایا کہ ہمارے ساتھ یہاں ہمیشہ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے ۔انہوں نے متعلقہ حکام سے اپیل کی وہ ان کے سلیکشن لسٹ کو جاری کرے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دوشیزہ پر تیزاب حملہ کے خلافکانگریس پارٹی کارکنوں کا سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ

Next Post

ترال میں پینٹنگ مقابلہ،گورنمنٹ گرلز ہائر سکنڈری سکول کے دو طالبات پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post

ترال میں پینٹنگ مقابلہ،گورنمنٹ گرلز ہائر سکنڈری سکول کے دو طالبات پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب

کپوارہ میں we care کے زیر اہتمام منعقدہ امتحان میں طلباء کی شاندارکار کردگی

شہری نظم ونسق میں اصلاحات سے بنیادی ڈھانچہ بہتر ہوگا: لیفٹنٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail