کپوارہ//شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں لئے گئے ”WE CARE“کی جانب سے منعقد ہونے والے امتحان میں متعدد بچوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیاجس دوران بالترتیب ثاقب فیاض خان اقراءپبلک سکول حلمت پورہ ، لائٹ ہاؤس سیکنڈری سکول کے مصدق مشتاق نے مذکورہ امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ عبید بشیر، ندیم عاشق بٹ اور سعدیہ منظور نے بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن حاصل کی۔”WE CARE MANAGEMENT”کی پوری ٹیم نے انہیں ان کی شاندار کامیابی پر مبارک باد دی ہے ۔امتحان میں بہتر کار کردگی کا مظاہرہ طلباءکو انعامات سے نوازا گیا، کیونکہ آف لائن ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب کووڈ وبائی بیماری کی وجہ سے ممکن نہیں ہو سکی۔ ہم سب ان کے کامیاب مستقبل کی خواہش اور دعا کرتے