سید اعجاز
ترال// گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں گزشتہ دنو ایک پینٹنگ مقابلے کااہتمام کیا گیا ہے۔جس، میں مختلف تعلیمی اداروں میں زیرتعلیم طلباء نے شرکت کی ہے۔۔مقابلے میں گورنمنٹ گرلز ہائر سکنڈری سکول ترال کے دو طالبات زاہدہ مقبول گیارہویں جماعت نے پہلی جبکہ قرت بارویں جماعت نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔اس دوران ادارے کے عملے اور پرنسپل کے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔۔