ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ہٹی پورہ پانپور میں کشتی جہلم میں ڈوب گئی

7غیر مقامی مزدور کو بچا لیا گیا2لاپتہ ،بچاو کارروائیاں جاری

by Srinagar Mail
08/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ// جنوبی کشمیرکے ہٹی وارہ اونتی پورہ لتہ پورہ میں بدھ کی شام قریب سات بجے ایک ناو دریائے جہلم میں ڈوب گئی جس کے جس میں9مزدور سوار تھے جن میں سے7کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 2لاپتہ ہے جن کی تلاش جاری ہے ۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ انہیں شام سوا سات بجے کے قریب اس حادثے کے حوالے سے اطلاع ملی ہے جہاں فوری طوری پر ایس ڈی آر ایف،مقامی لوگ،پولیس اور سیول انتظامیہ بچاو کارروائیوں میں جٹ گئے ۔بدھ کی شام رات دیر گئے لاپتہ افراد کی تلاش جاری تھی تاہم رات ہونے کے وجہ سے یہاں لوگوں بچاو کارروائی میں شامل ٹیموں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا تاہم یہ کارروائی جاری تھی جائے واردات پر موجود جموں و کشمیر پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا یہاں بچاو کارروائی جاری ہے ۔خیال رہے اس علاقے میں متعدد مقامات پر پلوں کی عدم موجودگی کے باعث لوگ ناو میں سفر کرتے ہیں جبکہ بتایا جاتا ہے یہ مزدور یہاں شام کو کام کے بعد واپس آرہے تھے ۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ئڈائریکٹر نیشنل اِنسٹی چیوٹ آف فیشن ٹیکنالوجی سری نگر نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی

Next Post

چیف سیکرٹری نے اَنٹرپرینیور شپ سے روزگار کو تیز کرنے کیلئے

Related Posts

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

مرکزی سیکرٹری زراعت کا کشمیرمیں اہم زرعی مراکز کا دورہ

مرکزی سیکرٹری زراعت کا کشمیرمیں اہم زرعی مراکز کا دورہ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نوجوانوں سے جموں و کشمیرکی ترقی کی قیادت کرنے پر زور

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نوجوانوں سے جموں و کشمیرکی ترقی کی قیادت کرنے پر زور

Next Post
چیف سیکرٹری نے اَنٹرپرینیور شپ سے روزگار کو تیز کرنے کیلئے

چیف سیکرٹری نے اَنٹرپرینیور شپ سے روزگار کو تیز کرنے کیلئے

رامندر کور منوہر پاریکر گوا رتنا ایوارڑ سے سرفرار ۔

رامندر کور منوہر پاریکر گوا رتنا ایوارڑ سے سرفرار ۔

اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر میں ریاستی درجہ بحال کی جائے گی:امیت شاہ

ُٓپاکستان کے زیر قبضہ کشمیرکا ایک ایک انچ ہندوستان کا ہے، کوئی طاقت اسے چھین نہیں سکتی: امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail