جمعرات, جون ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بڈگام میں تیندوا پھر نمودار 6افراد پر حملہ کر زخمی کردیا ،علاقے میں خوف وہراس

by Srinagar Mail
15/05/2024
A A
باگندر لسجن میں تیندوے کاگشتِ ِمحکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے پکڑ لیا

Portrait of leopard in the wild on safari track. Shot in Tadoba Tiger Reserve.

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر وسطی کشمیرکے ضلع بڈگام میں منگل کو تیندوا پھر ایک بار نمودار ہوا ہے جس نے6افراد پر حملہ کر کے انہیں شدید زخمی کر دیا ۔اس واقعے کے بعد علاقے میں پھر ایک بار خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق نصر اللہ پورہ بڈگام میں بدھ کے روز ایک کھیت میں اچانک ایک تیندوا نمودار ہوا ہے جس نے یہاں کھیت میں موجود 6لوگوں پر حملہ کر کے انہیں شدید زخمی کر دیا ہے ۔اس دوران واقعے کے ساتھ یہاں نذدیکی بستی کے لوگ کھیت میں پہنچے اور یہاں تمام زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا ہے جہاں سے بعد میںڈاکڑوں نے دانش احمد نامی ایک نوجوان کو مزید ع؛اج معالجے کے لئے سرینگر منتقل کیا۔ہسپتال ذرائع نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے6افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے ۔خیال رہے بڈگام کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی ماہ کے دوران کچھ بچوں پر حملہ کر کے انہیں مارا جبکہ ایک آدم خود تیندے کو ہلاک بھی کیا گیا ہے ۔دستیاب اعداد شمار کے مطابق ضلع میں گزشتہ چند سال کے دوران اس طرح کے حملوں میں کئی انسانی جانیںتلف ہوئے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

عوام تین خاندانوں کو سبق سکھائیں گے جنہوں نے جموں و کشمیر کو لوٹا: چگ

Next Post

میں نے کبھی ہندو یا مسلمان نہیں کہا۔ میں نے غریب خاندانوں کے بارے میں بات کی”: پی ایم مودی

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
ہماری حکومت مسلم بہن۔ بیٹیوں کے ساتھ ہے

میں نے کبھی ہندو یا مسلمان نہیں کہا۔ میں نے غریب خاندانوں کے بارے میں بات کی”: پی ایم مودی

پانی کی کمی کو کم کرنے کے لئے بارش کے پانی کو جمع کرنا اہم: این سی ڈی سی

بی جے پی کے سینئر لیڈراور وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ کشمیر کل

ُُٰ پاکستان کا زیر قبضہ کشمیر بھارت کا ہے ہم اسے کسی بھی قیمت پر واپس لیں گے: امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail