جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

میلہ کھیر بھوانی کے پیش نظر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے DHSK نے کیا تلمولہ کا دورہ

by Srinagar Mail
08/06/2024
A A
میلہ کھیر بھوانی کے پیش نظر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے DHSK نے کیا تلمولہ کا دورہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
گاندربل:8جون
ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے آج تلمولہ گاندربل کا دورہ کیا تاکہ آنے والے میلہ کھیر بھوانی کے پیش نظر صحت کی دیکھ بھال کی تیاریوں کا جائزہ لیا جا سکے۔انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ عقیدت مندوں کو صحت کی مناسب سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں تاکہ انہیں ماتا کھیر بھوانی مندر کے دورے کے دوران کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے طبی سامان جیسے ادویات، سازوسامان اور دیگر لاجسٹکس کی دستیابی کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جو عقیدت مندوں کے لیے دستیاب کرائے گئے ہیں۔اس دوران مذہبی اجتماع کے لیے صحت کی دیکھ بھال کے ایک تفصیلی ایکشن پلان کے بارے میں DHSK کو I/C CMO گاندربل اور BMO گاندربل نے بریف کیا۔ دورے کے دوران ایم ایس ڈی ایچ گاندربل بھی موجود تھے۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل جموں و کشمیر میں پرامن، بے خوف ماحول کو برقرار رکھنے پر توجہ مرکوز: ڈی جی پی سوین

Next Post

ڈگری کالج ترال میں فائر سروس اورایس ڈی آر ایف کا جانکاری پروگرام

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ڈگری کالج ترال میں فائر سروس اورایس ڈی آر ایف کا جانکاری پروگرام

ڈگری کالج ترال میں فائر سروس اورایس ڈی آر ایف کا جانکاری پروگرام

رٹھسونہ ترال میں منشیات مخالف بیداری پروگرام منعقد

رٹھسونہ ترال میں منشیات مخالف بیداری پروگرام منعقد

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

ادھم پور میں دو نابالغ لڑکیوں کی عصمت دری، ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail