پیر, جون ۳۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں وکشمیر سپورٹس کونسل فٹ بال اکیڈیمی نے اے آئی ایف ایف کا بہترین گراس روٹ سینٹر ایوارڈ حاصل کیا

by Srinagar Mail
11/06/2024
A A
جموں وکشمیر سپورٹس کونسل فٹ بال اکیڈیمی نے اے آئی ایف ایف کا بہترین گراس روٹ سینٹر ایوارڈ حاصل کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/11 جون2024ئ
آل اِنڈیا فٹ بال فیڈریشن نے جموں و کشمیرسپورٹس کونسل کی فٹ بال اکیڈیمی کی نوجوان ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے اور جموںوکشمیر یوٹی میں نچلی سطح پر فٹ بال کی ترقی کو فروغ دینے کی غیر معمولی کوششوں اور لگن کو تسلیم کرتے ہوئے اکیڈمی کو 2023-24 ءکے لئے بہترین گراس روٹ سینٹر ایوارڈ سے نوازا ہے۔
اے آئی ایف ایف نے جے کے ایس سی کی فٹ بال اکیڈیمی کو اے آئی ایف ایف بلیو کیبز ڈیولپمنٹ سینٹر اَقدام کے لئے بھی منتخب کیا ہے جو نچلی سطح پر فٹ بال ٹیلنٹ کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اکیڈمی کی سرگرمیوں اور کامیابیوں کو مزید بہتر کرے گا۔
واضح رہے کہ اے آئی ایف ایف بلیو کیبز ڈیولپمنٹ سینٹر کا اَقدام نوجوان فٹ بالروں کی پرداخت کرنے کی کوشش کرتا ہے ہے اور انہیں کم عمری سے ہی پیشہ ورانہ تربیت اور نمائش سے آراستہ کرتا ہے۔ اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اس پروجیکٹ سے باصلاحیت فٹ بال کھلاڑیوں کی ایک نئی نسل تیار کرنے اور جموں و کشمیر میں اس کھیل کے معیار کو بلند کرنے سے جموںوکشمیر یوٹی کو فائدہ ہوگا۔
2017 میں قائم کی گئی جموں و کشمیر سپورٹس کونسل فٹ بال اکیڈیمی ہر سال آئی ایس ایل اور آئی لیگ ٹیموں کے لئے کھلاڑی تیار کرتی ہے۔ اِس کے علاوہ 13 کھلاڑی جن میں ساحل خورشید، جہانگیر، محیط شبیر، عبدالصالحہ، رشی راجپوت، سجاد حسین، سہیل احمد اور کئی دیگر شامل ہیںاور مختلف عمر کے گروپوں میں اِنڈین نیشنل ٹیموں کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ فی الحال 1,500 سے زیادہ خواہشمند فٹ بال کھلاڑی پورے جموں و کشمیر میں پھیلے 12 کھیلو اِنڈیا فٹ بال مراکز اور 13 جے کے ایس سی اکیڈیمی ضلع یونٹوں میں کوچنگ حاصل کر رہے ہیں۔ اِس کے علاوہ سری نگر اور جموں کے جے کے ایس سی فٹ بال سکول میںچھوٹے بچے بھی بڑی تعداد میں کھیل کی طرف توجہ حاصل کرتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سیکرٹری اے آر آئی ٹریننگز نے کولگام کا دورہ کیا

Next Post

بھدرواہ میں عید الاضحی کے اِنتظامات کو حتمی شکل دی گئی

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
بھدرواہ میں عید الاضحی کے اِنتظامات کو حتمی شکل دی گئی

بھدرواہ میں عید الاضحی کے اِنتظامات کو حتمی شکل دی گئی

اودھمپور میں عید الاضحی کے سلسلے میں اِنتظامات کو حتمی شکل دی گئی

اودھمپور میں عید الاضحی کے سلسلے میں اِنتظامات کو حتمی شکل دی گئی

سیکرٹری محکمہ دیہی ترقی نے بال تل کا دورہ کیا

سیکرٹری محکمہ دیہی ترقی نے بال تل کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail