منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کشمیر میں گرم اور خشک موسم جبکہ جموں میں گرمی کی لہر کی پیش گوئی

by Srinagar Mail
14/06/2024
A A
17جون تک موسم خشک وگرم رہنے کی توقع
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
سری نگر، 14 جون
محکمہ موسمیات نے جموں کے میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر اور جموں و کشمیر کے باقی مقامات پر اگلے پانچ دنوں کے دوران گرم اور خشک موسم کی پیش گوئی کی ہے۔ایک مقامی خبر رساں ادارے جی این ایس نےمحکمہ موسمیات کے ایک اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ تاہم 19 اور 20 جون کو بارش/گرج/بجلی کے "مختصر” وقفہ کا  بھی امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ وادی میں 15-18 جون کو عام طور پر خشک موسم کی توقع ہےتاہم چند ایک مقامات پر ہلکی بارش اور گرج چمک سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہندوستان سال 2025 میں 8 فیصد کی مضبوط شرح سے ترقی کرے گا: سی آئی آئی

Next Post

چیف سیکرٹری نے ” بین الاقوامی یوگا ڈے“ کے موقعہ پر مائی گو وپورٹل پر مقابلوں کا آغاز کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
چیف سیکرٹری نے ” بین الاقوامی یوگا ڈے“ کے موقعہ پر مائی گو وپورٹل پر مقابلوں کا آغاز کیا

چیف سیکرٹری نے ” بین الاقوامی یوگا ڈے“ کے موقعہ پر مائی گو وپورٹل پر مقابلوں کا آغاز کیا

جموںوکشمیر کے بین الاقوامی پیرا شوٹرعامر احمد بٹ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

جموںوکشمیر کے بین الاقوامی پیرا شوٹرعامر احمد بٹ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

ضلع ترقیاتی کمشنر رِیاسی نے ٹھکرا کوٹ بلاک کے اسپریشنل بلاک پروگرام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر رِیاسی نے ٹھکرا کوٹ بلاک کے اسپریشنل بلاک پروگرام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail