بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے شری امرناتھ جی یاترا کی’ پرتھم پوجا‘ کی

انتظامیہ پرُامن اور محفوظ یاتراکو یقینی بنانے کیلئے پُرعزم ، سبھی روشن خیال لوگ بھی تعاون کریں: منوج سنہا

by Srinagar Mail
22/06/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے شری امرناتھ جی یاترا کی’ پرتھم پوجا‘ کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر، 22 جون

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کے رسمی آغاز کے موقع پر’پرتھم پوجا‘ کی۔اس معقعہ پر منوج سنہا نے بابا امرناتھ جی کا آشیرواد طلب کیا اور تمام لوگوں کی اچھی صحت ، ترقی اور بھلائی کے لیے دعا کی۔اس موقعہ پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے عقیدت مندوں کے لیے یاترا کے مجموعی تجربے میں معیاری بہتری لانے کے لیے انتظامیہ اور شرائن بورڈ کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔انہوں نے کہا کہ شری امرناتھ جی شرائن بورڈ کے افسران اور متعلقہ محکمے یاتریوں کے لیے بہتر سہولیات اور خدمات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور اس سلسلے میںلازمی سہولیات، بنیادی ڈھانچہ اور سیکورٹی میں نمایاں اضافہ کیاگیاہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں کہ یاترا، محفوظ اور پرامن ماحول میں اختتام کو پہنچے۔لیفٹنٹ گورنر نے تمام روشن خیال شہریوں پر زور دیا کہ وہ ملک کے مختلف حصوں اور بیرون ملک سے آنے والے یاتریوںکے استقبال اور خدمت کے لیے پیش پیش رہیں۔انہوںنے کہا، "یہ جموں و کشمیر کی قدیم روایت رہی ہے کہ تمام برادریوں کے لوگ بلا لحاظ مذہب اس یاترا میں شامل ہوتے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سال سالانہ شری امرناتھ جی یاترا 29 جون سے ایک ساتھ دونوں راستوں سے شروع ہوگی ۔پرتھم پوجا تقریب میںچیف سیکریٹری اٹل ڈلو، ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری چیف ایگزیکٹو آفیسر شری امرناتھ جی شرائن بورڈاور لیفٹیننٹ گورنر سیکرٹریٹ کے سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں کل سے موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

Next Post

سنجی 2024 کے انتظامات؛ آئی جی پی کشمیر نے نویوگ ٹنل سے چندنواری کا دورہ کیا، سیکورٹی جائزہ میٹنگیں کیں۔

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

Next Post
سنجی 2024 کے انتظامات؛ آئی جی پی کشمیر نے نویوگ ٹنل سے چندنواری کا دورہ کیا، سیکورٹی جائزہ میٹنگیں کیں۔

سنجی 2024 کے انتظامات؛ آئی جی پی کشمیر نے نویوگ ٹنل سے چندنواری کا دورہ کیا، سیکورٹی جائزہ میٹنگیں کیں۔

‘مرینگو ایشیا ہاسپٹلس’ گروگرام نے نورا ہسپتال سرینگر کے اشتراک سے خصوصی آرتھوپیڈکس اور سپائن او پی ڈی خدمات کا کیا آغاز

'مرینگو ایشیا ہاسپٹلس' گروگرام نے نورا ہسپتال سرینگر کے اشتراک سے خصوصی آرتھوپیڈکس اور سپائن او پی ڈی خدمات کا کیا آغاز

ملی ٹینٹوں، ان کے معاونین کی تلاش تیز کرو: لیفٹیننٹ گورنر

ملی ٹینٹوں، ان کے معاونین کی تلاش تیز کرو: لیفٹیننٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail