منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کےتنظیمی انتخابات پر پابندی

by Srinagar Mail
26/06/2024
A A
جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کےتنظیمی انتخابات پر پابندی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
سری نگر، 26 جون
حکام نے منگل کو وکلاء کی تنظیم  جموں کشمیر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے تنظیمی انتخابات پر پابندی عائد کر دی ہے کیونکہ یہ تنظم مجاز اتھارٹی کے پاس رجسٹرڈ نہیں ہے اور اس کی سرگرمیوں سے امن وامان میں خلل پڑنے کے خدشات پائے جاتے ہیں۔انتخابات پر پابندی کا حکم سری نگر کے ضلع مجسٹریٹ (ڈی ایم) نے جاری کیا ہے۔ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایچ سی بی اے) نے 11 جون کو انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ڈی ایم نے کہا کہ انہوں نے 20 جون کو سری نگر کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سے تفصیلی گراؤنڈ رپورٹ طلب کی اور ایچ سی بی اے کی رجسٹریشن کی حیثیت کے حوالے سے، رجسٹرار آف سوسائٹیز، کشمیر سے بھی تفصیلات طلب کی گئیںجس دوران رجسٹرار آف سوسائٹیز، کشمیر نے اطلاع دی کہ HCBA رجسٹرڈ نہیں ہے۔حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ ڈی ایم کے دفتر نے مجاز اتھارٹی کے ذریعہ جاری کردہ رجسٹریشن کے سرٹیفکیٹ طلب کیے تھے لیکن ایچ سی بی اے اس کا کوئی جواب دینے میں ناکام رہا ہےاور اب سارے معاملات، تمام حقائق/رپورٹس اور ان پٹس کا جائزہ لینے کے بعد یہ طے پاگیا کہ اگر اس تنظیم کے انتخابات عمل میں لائے گئے تو امن وقان کی صورتحال میں خلل پڑ سکتا ہے۔ لہٰذا ہائی کورٹ بارایسو سی ایشن پر تنظیمی انتخابات کا عمل روک دینا ہی موزون اور مناسب ہے۔ حکمنامے کے مطابق عدولی کرنے کی صورت میں قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ بار کے سابق صدر ایڈوکیٹ میاں قوم کو ایڈوکیٹ بابر قادری قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں کل ہی گرفتار کیاگیا تھا۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈاکٹر تہمینہ نے پرنسپل اِسلامیہ کالج آف سائنس اینڈ کامرس سری نگر کا چارج سنبھالا

Next Post

گندوہ ڈوڈہ میں مسلح جھڑپ شروع، تفصیلات کا انتظار

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

Next Post

گندوہ ڈوڈہ میں مسلح جھڑپ شروع، تفصیلات کا انتظار

کارملہ ترال میں بلاک ویوس کا پروگرام منعقد

کارملہ ترال میں بلاک ویوس کا پروگرام منعقد

گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں ”میٹ دی آتھر“ کے موضع پر سمنار

گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں ”میٹ دی آتھر“ کے موضع پر سمنار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail