جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ منعقد کی

by Srinagar Mail
17/08/2024
A A
ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ منعقد کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کپواڑہ/17اگست2024ئڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر کپواڑہ آیوشی سوڈن نے آج یہاں ڈی سی آفس کمپلیکس کے میٹنگ ہال میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ کا مقصد آئندہ اسمبلی اِنتخابات۔ 2024 کے پیش نظر اِنتخابی ضابطہ اخلاق اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے دیگر قابل اطلاق رہنما خطوط میں بیان کردہ اعلیٰ ترین اخلاقی معیارات پر عمل کرنے کی اہمیت کو اُجاگر کرنا تھا۔اِس موقعہ پر ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے خطاب کرتے ہوئے اِنتخابی ضابطہ اخلاق (ایم سی سی) پر سختی سے عمل آوری کرنے پر زور دیا اور تمام سیاسی جماعتوں سے کہاکہ وہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔اُنہوں نے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں پر زور دیا کہ وہ کسی بھی قسم کی تکلیف سے بچنے کے لئے آن لائن طریقہ کار کے ذریعے اِنتخابی مہم اور ریلیوں کے لئے پیشگی اجازت حاصل کریں۔اِس موقعہ پر این ایل ایم ٹی (نیشنل لیول ماسٹر ٹرینر) سمیر جان نے ایم سی سی کے مختلف پہلوو¿ں پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔دریں اثنا¿،اِس موقعہ پر موجود نمائندوں نے گزشتہ لوک سبھا اِنتخابات کے انعقاد بالخصوص سیاسی جماعتوں کو بروقت اجازت جاری کرنے میں بہتر تعاون کے لئے ضلعی اِنتظامیہ کی کوششوں کی ستائش کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسربڈگام نے ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ پر سختی سے عمل آوری پر زور دیا

Next Post

جموں و کشمیر پولیس کے خصوصی ڈائریکٹر جنرل نلین پربھات کی کشمیر آمد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

جموں و کشمیر پولیس کے خصوصی ڈائریکٹر جنرل نلین پربھات کی کشمیر آمد

ٰٰیتیم ٹرسٹ یونٹ ترال کی جانب سے تقریب منعقد

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر سری نگر نے اَسمبلی اِنتخابات کے اِنعقاد کی تیاریوں کا جائزہ لیا

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر سری نگر نے اَسمبلی اِنتخابات کے اِنعقاد کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail