جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ٰٰیتیم ٹرسٹ یونٹ ترال کی جانب سے تقریب منعقد

والدین کی شفقت سے محروم بچیوں کے لئے ہوسٹل کا افتتاح

by Srinagar Mail
18/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال// جموںو کشمیر یتیم ٹرسٹ یونٹ ترال کی جانب سے اتوار کے روزکالج روڑ پر ایک شاندار پروقار سادہ تقریب منعقد ہوئی ہے جس میںسماج کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے ۔اس موقعے پر یہاں بیت العافیت گرلز ہاسٹل کا باضابط طور افتتاح ہوا ۔ اس افتتاحی تقریب کے موقعے پر متعدد علماءکرام نے بھی شرکت کی ہے جنہوں یتیموں کی پرورش کے حوالے سے اپنے بیان پیش کئے ۔جبکہ ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ ظہور احمد ٹاک بھی اس تقریب میں خاص طور موجود رہے جنہوں نے یتیموں کے حقوق اور سماج کی زمہداری جیسے مسائل پر روشنی ڈالی۔انہوں نے ترال کے تعمیر شدہ ہوسٹل عمارت کی افادیت پر روشنی ڈالی ۔اس دوران ٹرسٹ کے ایک رضا کار محمد امین میر نے بتایا تمام لوگوں خاص کر علاقہ ترال کے لوگوں کا جنہوں نے اس ہوسٹل عمارت کی تعمیر میں تعاون کیا ۔انہوں نے بتایا اس ادارے کو نہ صرف لوگ مالی معاونت کرتے ہیں بلکہ مختلف سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی ادارے بھی اپنا بھر پور تعاون پیش کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ان بچیوں کی تعلیم بہتر اور میعاری ممکن ہو سکا۔انہوں بتایا اس وقت ادارے میں50بچیاں موجود ہیں جن کی تعلیم تربیت،رہن سہن تمام چیزیں اداہ برداشت کرا ہے ۔انہوں نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے جو اس علاقے سے باہر رہنے کے باوجود اس ادارے کو تعاون کیا ۔اب اس ہوسٹل میں120سے زیادہ طالبات کی گنجائش موجود ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر پولیس کے خصوصی ڈائریکٹر جنرل نلین پربھات کی کشمیر آمد

Next Post

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر سری نگر نے اَسمبلی اِنتخابات کے اِنعقاد کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر سری نگر نے اَسمبلی اِنتخابات کے اِنعقاد کی تیاریوں کا جائزہ لیا

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر سری نگر نے اَسمبلی اِنتخابات کے اِنعقاد کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جموں کے ریاسی میںکار گہری کھائی میں جا گری

اسمبلی الیکشن کیلئے نیشنل کانفرنس کا انتخابی منشور جاری

اسمبلی الیکشن کیلئے نیشنل کانفرنس کا انتخابی منشور جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail