جمعرات, جون ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

اڈل کوڈ آف کنڈکٹ ‘ کی خلاف ورزی کو روکنے کیلئے جموں اور سری نگر میں چیف الیکٹورل آفیسر آفس میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

by Srinagar Mail
21/08/2024
A A
اڈل کوڈ آف کنڈکٹ ‘ کی خلاف ورزی کو روکنے کیلئے جموں اور سری نگر میں چیف الیکٹورل آفیسر آفس میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

’مجموں/21اگست2024ئجموں و کشمیر میں آئندہ اسمبلی اِنتخابات میں غلط معلومات کے پھیلاو¿ کو روکنے اور اِنتخابی عمل کی سا لمیت کو برقرار رکھنے کے لئے چیف الیکٹورل آفیسر کے آفس جموں اور سری نگر میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کئے گئے ہیں۔ اِسی طرح تمام 20 ڈپٹی کمشنروں کے دفاتر میں کنٹرول روموں کو چوبیس گھنٹے فعال بنایا گیا ہے۔جدید ترین اِنفراسٹرکچر سے لیس کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے جدید ترین ٹیکنالوجیز کو مربوط کیا ہے۔ چیف الیکٹورل آفیسر جموں وکشمیر کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن سے متعلق تمام سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کے لئے راﺅنڈ دی کلاک کام کیا جائے گا اور جس میں فرضی خبروں کے کسی بھی مشتبہ معاملے کے خلاف سخت اور فوری کاررِوائی کو یقینی بنایا جائے گا۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز کے قیام سے جموں و کشمیر میں انتخابی عمل کو تقویت ملے گی اور جموںوکشمیر یوٹی کے تمام 90 حلقوں میں صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک مشترکہ کام کی جگہ ہوگی۔بیان میں کہا گیا ہے ،”الیکٹرانک چینلوں کے علاوہ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سوشل میڈیا چینلوں اور میڈیا پورٹلوں اور اکاو¿نٹس پر بھی کڑی نظر رکھے ہوئے ہے یعنی ایسے عناصر پر میڈیا مانیٹرنگ جو ایسا کوئی بیانیہ تیار کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں جو معاشرے میں امن و امان کے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔“ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر نے تمام شہریوں اور تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں جمہوری عمل کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لئے الیکشن کمیشن آف اِنڈیا کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔اُنہوں نے عوام الناس سے اپیل کی کہ وہ ضابطہ اخلاق( ایم سی سی ) کی خلاف ورزیوں کو اُجاگر کرنے کے لئے سی ۔ویجل ایپ کا اِستعمال کریں۔ اُنہوں نے یقین دِلایا کہ ایسی تمام شکایات کو الیکشن کمیشن کے مقررہ وقت یعنی 100 منٹ کے اندر منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

قانون ساز اسمبلی کے عام اِنتخابات ۔2024

Next Post

ایکس پنڈیچر اوبزرور نے شوپیاں کا دورہ کیا اور نوڈل اَفسران کے ساتھ میٹنگ منعقد کی

Related Posts

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

’ہندوستانیوں کو نقصان پہنچانے والے سزا کو دعوت دیں گے:وزایر داخلہ امیت شاہ

Next Post
ایکس پنڈیچر اوبزرور نے شوپیاں کا دورہ کیا اور نوڈل اَفسران کے ساتھ میٹنگ منعقد کی

ایکس پنڈیچر اوبزرور نے شوپیاں کا دورہ کیا اور نوڈل اَفسران کے ساتھ میٹنگ منعقد کی

جموں وکشمیر میں ’ ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ‘ کی موثر آوری مشن موڈ میں جموں و کشمیر بھر میں 72 گھنٹوں کے اندر 28,636 غیر ضروری مواد ہٹادی گئی

جموں وکشمیر میں ’ ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ‘ کی موثر آوری مشن موڈ میں جموں و کشمیر بھر میں 72 گھنٹوں کے اندر 28,636 غیر ضروری مواد ہٹادی گئی

امپھالہ میں عمررسیدہ اور ضعیف اَفراد کیلئے قومی سینئر سٹیزن ڈے 2024منایا گیا

امپھالہ میں عمررسیدہ اور ضعیف اَفراد کیلئے قومی سینئر سٹیزن ڈے 2024منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail