جمعرات, جون ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پہلے مرحلے میں پولنگ کی ریکارڈ شرح پر لیفٹنٹ گورنر کی یوٹی کے ووٹروں کو مبارکباد

by Srinagar Mail
19/09/2024
A A
پہلے مرحلے میں پولنگ کی ریکارڈ شرح پر  لیفٹنٹ گورنر کی یوٹی کے ووٹروں کو مبارکباد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
سرینگر:۱۸     ستمبر
لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ووٹروں کو ریکارڈ ٹرن آؤٹ کیلئے دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لفٹینٹ گورنر نے کہا پر جوش شرکت ہندوستانی جمہوریت کی مضبوطی اور جمہوری اقدار پر لوگوں کے اعتماد کا ثبوت ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے X پر پوسٹ کیا ۔ ایک تاریخی ووٹر ٹرن آؤٹ کیلئے جے اینڈ کے کو مبارک ہو ۔ میں تمام ووٹروں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے پہلے مرحلے میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔ پُر امن ، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات میں ریکارڈ پولنگ ہندوستانی جمہوریت کی مضبوطی اور جمہوری اقدار پر لوگوں کے اعتماد کی تصدیق کرتی ہے ۔ یں اپنے تمام بھائی ، بہنوں اور پہلی بار ووٹ دینے والوں کو جمہوریت کا تہوار منانے کیلئے بڑی تعداد میں شرکت کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں ۔ سیکورٹی فورسز ، جے کے پی اور انتخابی عہدیداروں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ پہلے مرحلے میں تقریباً 59 فیصد پولنگ سے ظاہر ہوتا ہے کہ جموں و کشمیر میں جمہوریت پھل پھول رہی ہے ۔ ڈوڈہ ، کشتواڑ ، رام بن ، پلوامہ ، شوپیاں ، کولگام اور اننت ناگ میں ووٹروں کی لمبی قطاروں نے مخالفین کے پروپیگنڈے کو منہدم کر دیا ۔ لوگوں نے تقسیم کرنے والے عناصر کے ایجنڈے کو بھی مسترد کر دیا ہے اور جمہوریت پر اپنے اعتماد کا اعادہ کیا ۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں کشمیراسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 58.85فیصد پولنگ درج

Next Post

صرف بی جے پی ہی جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کر سکتی ہے:وزیر اعظم نرندر مودی

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
وزیراعظم کاکانگریس ،نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی پر سیدھا نشانہ ،3 سیاسی خاندانوں نے کیا جموں وکشمیرکوتباہ

صرف بی جے پی ہی جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کر سکتی ہے:وزیر اعظم نرندر مودی

پاکستان کو جموں و کشمیر میں اپنا ایجنڈا نہیں چلانے دیں گے

پاکستان جموں کشمیر کے اسمبلی چنائو میں مداخلت نہ کرے

پاکستان جموں کشمیر کے اسمبلی چنائو میں مداخلت نہ کرے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail