منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

منوج سنہانے آج راج بھون میں پیرس 2024 پیرالمپکس میں کانسی کے تمغے جیتنے والوں محترمہ شیتل دیوی اور راکیش کمار سے ملاقات کی اور اُنہیں مبارک باد پیش کی

by Srinagar Mail
28/09/2024
A A
منوج سنہانے آج راج بھون میں پیرس 2024 پیرالمپکس میں کانسی کے تمغے جیتنے والوں محترمہ شیتل دیوی اور راکیش کمار سے ملاقات کی اور اُنہیں مبارک باد پیش کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں /28 ستمبر2024ئ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے آج راج بھون میں پیرس 2024 پیرالمپکس میں کانسی کے تمغے جیتنے والوں محترمہ شیتل دیوی اور راکیش کمار سے ملاقات کی اور اُنہیں مبارک باد پیش کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیریوٹی کے پیرا آرچرز کو پیرس 2024 پیرالمپکس میں شاندار کارکردگی پر مبارک باد دی۔اُنہوں نے پیرا آرچرز محترمہ شیتل دیوی اور راکیش کمار سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی کھیلوں میں ان کی سخت محنت ، لگن اورنمایاںکامیابیوں نے ملک کا نام روشن کیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ آپ کی غیر معمولی کارکردگی نوجوان نسل کو متاثر کرے گی۔لیفٹیننٹ گورنر نے آرچری کوچ ابھیلاشا چودھری کو بھی مُبارک باد پیش کی اور کھلاڑیوں اور کوچ کو اُن کی مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔اِس موقعہ پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایس ایم وِی ڈِی ایس بی انشل گرگ اور شرائن بورڈ کے دیگر سینئر افسران موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سال2016کی سرجیکل اسٹرائکس نے دہشت گرد آقاﺅں کو ہلا کر رکھ دیا: نریندر مودی

Next Post

چیف چناﺅ آفیسر نے سانبہ کا دورہ کیا ،اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا اور سویپ تقریب میں شرکت کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
چیف چناﺅ آفیسر نے سانبہ کا دورہ کیا ،اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا اور سویپ تقریب میں شرکت کی

چیف چناﺅ آفیسر نے سانبہ کا دورہ کیا ،اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا اور سویپ تقریب میں شرکت کی

جموں وکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی نے خصوصی اورنٹیشن پروگرام کا اِنعقاد کیا

جموں وکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی نے خصوصی اورنٹیشن پروگرام کا اِنعقاد کیا

آئی جی پی کشمیر نے پی سی آر کشمیر میں امن و امان کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی

آئی جی پی کشمیر نے پی سی آر کشمیر میں امن و امان کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail