منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں وکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی نے خصوصی اورنٹیشن پروگرام کا اِنعقاد کیا

by Srinagar Mail
28/09/2024
A A
جموں وکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی نے خصوصی اورنٹیشن پروگرام کا اِنعقاد کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں /28 ستمبر2024ئجموںوکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی نے چیف جسٹس جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ ،سرپرست اعلیٰ جموںوکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی جسٹس تاشی ربستن کی سرپرستی اورچیئرپرسن گورننگ کمیٹی جموںوکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی کی رہنمائی میں آج یہاںجے کے جے اے جانی پورہ میں ضلعی عدلیہ کے ججوں، پی پیز ، ایڈیشنل پی پیز، اسسٹنٹ پی پیز اور جموں صوبے کے تفتیشی اَفسران کے لئے ”ٹرائل میں میڈیکل فارنسک اور میڈیکو لیگل پہلوو¿ں“اور ”سائبر کرائمز اور الیکٹرانک ثبوت کی مختلف جہتیں“ کے موضوع پر دو روزہ خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا۔پہلے دن جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جج جسٹس اتل سری دھرن نے پہلے سیشن کی صدارت کی۔اُنہوں نے آئینی، قانونی اور کیس قانون کے نقشوں سمیت میڈیکل فارنسک قانون کی فقہ کی وضاحت کی۔ جسٹس اتل سری دھرن نے کہا کہ ہندوستان میں فارنسک قانون جرائم کی تحقیقات، شواہد کی جانچ اور نتائج کو عدالت میں پیش کرنے کے لئے سائنسی طریقوں کے اطلاق کا احاطہ کرتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف چناﺅ آفیسر نے سانبہ کا دورہ کیا ،اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا اور سویپ تقریب میں شرکت کی

Next Post

آئی جی پی کشمیر نے پی سی آر کشمیر میں امن و امان کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
آئی جی پی کشمیر نے پی سی آر کشمیر میں امن و امان کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی

آئی جی پی کشمیر نے پی سی آر کشمیر میں امن و امان کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی

کپرن شوپیان میں شبانہ تصادم آرائی،پاکستا نی ملی ٹینٹ جاں بحق:اے ڈی جی پی

جموں کے کٹھوعہ میں مسلح تصادم آرائی دوسرے بھی جاری :اے ڈی جی پی آنند جین

 وزیر اعظم مودی نے ‘ میک ان انڈیا’  پہلکی تعریف کی

 وزیر اعظم مودی نے ' میک ان انڈیا'  پہلکی تعریف کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail