جمعہ, جون ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

 نیشنل کانفرنس چھوڑنے کی خبروں میںذرہ برابر بھی حقیقت نہیں:روح اللہ

 پارٹی کا حصہ ہوں، اور کہیں نہیں جاو ¿ں گا کہااروندکیجریوال2019کے فیصلوں میں اپنے کردارکیلئے معافی مانگنی چاہئے

by Srinagar Mail
15/10/2024
A A
 نیشنل کانفرنس چھوڑنے کی خبروں میںذرہ برابر بھی حقیقت نہیں:روح اللہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۵۱ ،اکتوبر: : ممبرپارلیمنٹ آغا روح اللہ نے نیشنل کانفرنس چھوڑنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیاکہ محض افواہوں پر مبنی ایسی خبروں اوردعوﺅںمیں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔اس دوران آغاروح اللہ نے کہاکہ جموں و کشمیر کو نقصان پہنچانے والے فیصلوںمیں اپنے کردار کیلئے کیجریوال سے معافی مانگنی چاہئے ۔جے کے این ایس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے رہنما اور ممبر پارلیمنٹ آغا روح اللہ مہدی نے ان خبروں کی واضح طور پر تردید کی ہے کہ وہ پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔انہوںنے ایسی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ان دعووں میں ذرہ برابر بھی حقیقت نہیں ہے۔آغاروح اللہ نیشنل کانفرنس سے اپنی وابستگی کا یقین دلاتے ہوئے کہاکہ میں پارٹی کا حصہ ہوں، اور میں کہیں نہیں جاو ¿ں گا۔ انہوں نے کل ہونے والی تقریب حلف برداری میں بھی اپنی شرکت کی تصدیق کی۔ آغا روح اللہ مہدی نے واضح کیا کہ پارٹی میں کوئی اندرونی اختلافات نہیں۔انہوںنے سب پر زور دیا کہ وہ غلط معلومات پھیلانے سے گریز کریں۔ممبرپارلیمنٹ آغا روح اللہ نے کہاکہ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ سراسر غلط ہے اور کوئی بنیاد نہیں ہے۔اس دوران ممبرپارلیمنٹ آغا روح اللہ مہدی نے جموں و کشمیر کو نقصان پہنچانے والے فیصلوںمیں اپنے کردار کے لئے اروند کیجریوال سے معافی مانگنے کو کہا۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ کیجریوال سے امید کرتے ہیں کہ وہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو بااختیار بنانے کے ساتھ ساتھ قوم کی تعمیر نو میں شراکت دار رہیں گے۔آغا روح اللہ مہدی نے منگل کو دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال سے کہا کہ وہ 2019 میں جب مرکز نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو چھین لیا اور ریاست کو دوبارہ منظم کرنے کےلئے اپنے موقف کےلئے جموں و کشمیر کے لوگوں سے معافی مانگیں۔ آغاروح اللہ کا ردعمل اس وقت آیا جب عام آدمی پارٹی کے سربراہ نے نامزد وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو مشورہ دیا کہ اگر انہیں آدھی ریاست کہنے والے جموں وکشمیر کو چلانے میں کوئی مشکل پیش آتی ہے تو وہ ان سے مشورہ کریں

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

5سال45دنوں کے بعد جموں وکشمیر UTمیں پہلی منتخب حکومت سنبھالے گی کارِسرکار آج SKICCمیں تقریب حلف برداری

Next Post

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر جاوید اقبال 3سال کےلئےBGSBU کے وائس چانسلر مقرر

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر جاوید اقبال 3سال کےلئےBGSBU کے وائس چانسلر مقرر

روزانہ 300روٹیاں تیار کرنے والے کپواڑہ کے19سالہ طالب علم کا عزم اور پختہ قوت ارادی NEET-UGکے امتحان میں 650نمبرات کیساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والا سجاد معراج

عمر عبداللہ جموں کشمیر یوٹی کے پہلے وزیراعلیٰ بنے، آج لیا عہدے کا حلف

عمر عبداللہ جموں کشمیر یوٹی کے پہلے وزیراعلیٰ بنے، آج لیا عہدے کا حلف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail