اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home کھیل

منصف ٹی وی اور سپورٹس کونسل کی جانب سے سری نگر میں ایک خصوصی کرکٹ میچ کا انعقاد

ایم ایل اے لال چوک احسان پردیسی نے تقریب میں مہمان خصوصی کے بطور شریک

by Srinagar Mail
11/11/2024
A A
منصف ٹی وی اور سپورٹس کونسل کی جانب سے سری نگر میں ایک خصوصی کرکٹ میچ کا انعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید عادل
سرینگر//منصف ٹی وی اور سپورٹس کونسل جموں و کشمیر کی جانب سے پیرکوپولو گراو¿نڈ سری نگر میں ایک خصوصی کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بینائی سے مہروم افراد نے شرکت کی اس میچ میں موجودہ ایم ایل اے لال چوک احسان پردیسی نے مہمان خصوصی کے بطور شرکت کی، اس منفرد میچ میں دو ٹیموں، "رائزنگ سٹارز” اور "ایس بی ٹائٹنز”، کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور اپنی ہمت اور لگن سے یہ ثابت کیا کہ معذوری کسی بھی انسان کی صلاحیتوں کو روک نہیں سکتی۔یہ ایونٹ معذور افراد کے لیے کھیل کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کا ایک شاندار موقع تھا۔ اس کے ذریعے نہ صرف بینائی سے محروم کھلاڑیوں کو کھیل کے میدان میں اپنی جگہ بنانے کا موقع ملا بلکہ معاشرتی سطح پر بھی ایک مضبوط پیغام گیا کہ معذوری کے باوجود ہر فرد میں خاص صلاحیتیں چھپی ہوتی ہیں جنہیں صرف مواقع کی ضرورت ہوتی ہے۔منصف ٹی وی، جو کہ حیدرآباد بیسڈ ایک معروف ٹی وی چینل ہے، اس ایونٹ کی کوریج فراہم کر رہا ہے اور اس نے اس خاص میچ کو عوام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس طرح کے پروگرام نہ صرف کھیلوں کی دنیا میں ایک نیا جذبہ پیدا کرتے ہیں بلکہ وہ معاشرتی ہم آہنگی، شمولیت اور انسانیت کے اصولوں کو بھی فروغ دیتے ہیں۔اس ایونٹ نے اس بات کو ثابت کیا کہ کھیل ہر فرد کے لیے ہیں، چاہے وہ کسی بھی نوعیت کی معذوری کا سامنا کر رہا ہو، اور اس طرح کے اقدامات سے معاشرتی سطح پر ایک مضبوط پیغام بھی جاتا ہے کہ سب کو برابر کے حقوق اور مواقع ملنے چاہییں۔ ہ میچ بہت ہی شاندار رہا جبکہ رائزنگ سٹارسز نے یہ میچ اپنے نام کیا۔ اختتام پر ایس پی ٹریفک مظفر احمد نے مہمان خصوصی کے بطور شرکت کرکے کھلاڈیوں کی حوصلہ افزائی کرکے انہیں انعامات دئے جبکہ منصف ٹی وی کی جانب بلائنڈ ویلفیئر اسوسیشن کو کیش ایوارڈ بھی دیا گیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی ٹریفک مظفر احمد شاہ نے منصف ٹی وی کے نمائندے دین عمران سے خاص بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک اچھا اقدام ہے اور مستقبل میں بھی ایسی سرگرمی کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

متعددوفود کی لفٹینٹ گورنر سے ملاقات

Next Post

ممبر اسمبلی ترال کا دورہ بگمڈ اور برن پتھری

Related Posts

کشمیر میراتھن سیاحت، نوجوانوں کی ثقافت کو فروغ دے گی۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

کشمیر میراتھن سیاحت، نوجوانوں کی ثقافت کو فروغ دے گی۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ترال میں سی آر پی ایف کی جانب سے والی بال  ٹورنا منٹ کا انعقاد

ترال میں سی آر پی ایف کی جانب سے والی بال  ٹورنا منٹ کا انعقاد

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج راج بھون میں قومی سطح کے ووشو کھلاڑی ماسٹر امان خان سے ملاقات کی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج راج بھون میں قومی سطح کے ووشو کھلاڑی ماسٹر امان خان سے ملاقات کی

’کشمیر کے نوجوانوں میں جذبہ کی کمی نہیں پلیٹ فارم کی ضرورت ہے‘: عرفان پٹھان

’کشمیر کے نوجوانوں میں جذبہ کی کمی نہیں پلیٹ فارم کی ضرورت ہے‘: عرفان پٹھان

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

Next Post
ممبر اسمبلی ترال کا دورہ بگمڈ اور برن پتھری

ممبر اسمبلی ترال کا دورہ بگمڈ اور برن پتھری

کشتواڑ میں شبانہ آگ کی درد ناک واردات ۔ماں اور2بچے جھلس کر لقمہ اجل

حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

انتظامیہ نے سردیوں کے موسم کے لیے پوری طرح سے تیاریاں شروع کر دی :صوبائی کمشنر کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail