جموں 10 نومبر 2024 ئ چئیر پرسن آل سکھ اقلیتی ملازمین ایسوسی ایشن اور آل ایمپلائیز جوائینٹ ایسوسی ایشن کشمیر( ایم )جگمیت کوربالی نے آج راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔
اس کے بعد جیولرز ایسوسی ایشن جموں اور سوارنکر سانگھ جموں سٹی کے وفود نے بھی راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔