جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سری نگر شہر کی مساجد کیلئے لکڑی کی تقسیم 18 نومبر سے پی سی ڈیپو قمرواری میں شروع ہوگی

by Srinagar Mail
11/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/11 نومبر2024ئمحکمہ جنگلات (اَربن فارسٹ ڈویژن سری نگر ) رواں سال 2024-25 ءکے لئے پی سی ڈیپو قمرواری میں 18 نومبر2024 ءسے رجسٹرڈ ایجنسیوں اور سری نگر شہر کی مساجدکو لکڑی کی تقسیم شروع کرنے جا رہا ہے۔اِس سلسلے میں مساجدوں کے صدور جو کہ اس ڈویژن سے رجسٹرڈشدہ ہے ،سے کہا گیا ہے کہ وہ رینج آفیسر ٹمبر ٹرانسپورٹ رینج پی سی ڈیپو قمرواری سری نگر میں 16 نومبر 2024ءاپنے انڈینٹ کے ساتھ رابطہ قائم کریں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ اَربن فارسٹ ڈویژن سری نگر تقسیم کے عمل کو تیز کرنے کے لئے پُرعزم ہے تاکہ سری نگر کی رجسٹرڈ ایجنسیوں اور مساجد کو لکڑی کی فراہمی بروقت مکمل ہو سکے۔لکڑی کی تقسیم 18 نومبر 2024ءسے شروع کی جائے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ اور ایس پی بارہمولہ نے 56 طلباءکیلئے چار روزہ ٹریکنگ کیمپ کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Next Post

سرکاری ہسپتالوں کوعملے اور سہولیات کی کمی کا سامنا، دور کرنے کی کوشش کریں گے:وزیر صحت سکینہ ایتو

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سرکاری ہسپتالوں کوعملے اور سہولیات کی کمی کا سامنا، دور کرنے کی کوشش کریں گے:وزیر صحت سکینہ ایتو

سرکاری ہسپتالوں کوعملے اور سہولیات کی کمی کا سامنا، دور کرنے کی کوشش کریں گے:وزیر صحت سکینہ ایتو

آرمی کے ناردرن کمانڈر نے فوجیوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

ٹیٰ آر سی گرنیڈ حملہ :زخمی خاتون چل بسی ،آبائی گاﺅں ماتم کدے میں تبدیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail