بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں میں پولیس کی اہم کارروائی,نرسنگ آرڈرلی سمیت ہیروئن کے ساتھ2افراد گرفتار

by Srinagar Mail
27/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//کے این ایس27جنوری : ضبط کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے یہاں بتایااس سلسلے میں ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ادھم پور پولیس نے ایک اہم کارروائی میں ہیروئن سمیت2افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں ایک نرسنگ آدرلی میں شامل ہے۔گرفتار ملزمین کی شناخت چبوترا بازار کے ساکن وکرانت شرما، ادھم پور کے گورنمنٹ میڈیکل کالج میں نرسنگ آرڈرلی اور پبا گلی کے ارجن دوبے کے طور پر کی گئی ہے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ دونوں موٹرسائیکل پر جموں سے ادھم پور جا رہے تھے جب جموں سری نگر قومی شاہراہ پر ریہمبل کے مقام پر پولیس ٹیم نے انہیں روکا۔انہوں نے مزید کہا کہ ان کے قبضے سے 39.9گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔ترجمان نے بتایا کہ ملزم کے خلاف نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکوٹرپک سبسٹنسز (این ڈی پی ایس) ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور پیڈلنگ ریکیٹ کو بے نقاب کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں 29، 30 جنوری کو ہلکی بارش اور برفباری کا امکان: موسمیات

Next Post

چیئرمین سیو یوتھ سیو فیوچر فاو¿نڈیشن وجاہت فاروق بٹ نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
چیئرمین سیو یوتھ سیو فیوچر فاو¿نڈیشن وجاہت فاروق بٹ نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

چیئرمین سیو یوتھ سیو فیوچر فاو¿نڈیشن وجاہت فاروق بٹ نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

سرینگر میں سہ ماہی کوہ ماراں کے تازہ شمارے ‘ گوشہ عمر مجید’ کی رسم رونمائی

سرینگر میں سہ ماہی کوہ ماراں کے تازہ شمارے ' گوشہ عمر مجید' کی رسم رونمائی

مرکزی وزیر نے بارہمولہ میں اسپریشنل ڈِسٹرکٹ پروگرام کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

مرکزی وزیر نے بارہمولہ میں اسپریشنل ڈِسٹرکٹ پروگرام کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail