جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مرکزی وزیر نے بارہمولہ میں اسپریشنل ڈِسٹرکٹ پروگرام کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

جی ایم سی بارہمولہ میں ایچ اے ڈِی پی کے تحت ایم آر ڈی رجسٹریشن سینٹر اور ہائی ٹیک پولی گرین ہاﺅس کا اِفتتاح

by Srinagar Mail
28/01/2025
A A
مرکزی وزیر نے بارہمولہ میں اسپریشنل ڈِسٹرکٹ پروگرام کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بارہمولہ/28جنوری2025ئ مرکزی وزیر مملکت برائے مائیکرو، سمال اینڈ میڈیم اَنٹرپرائزز (ایم ایس ایم ای)، محنت و روزگار شوبھا کرندلاجے نے آج ڈاک بنگلو بارہمولہ میں نیتی آیوگ کے اسپریشنل ڈِسٹرکٹ پروگرام (اے ڈِی پی) کے مختلف اشاریوں کے تحت ضلع کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں ممبر قانون ساز اسمبلی بارہمولہ جاوید حسن بیگ،ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ منگا شیرپا، وزارتِ ایم ایس ایم ای، محنت و روزگار کے اَفسران اور متعلقہ محکموں کے تمام افسروں نے شرکت کی۔میٹنگ کے شروعات میںضلع ترقیاتی کمشنربارہمولہ منگا شیرپا نے اے ڈِی پی کے 5 اہم اشاریوں بشمول صحت و تغذیہ، تعلیم، زراعت اور آبی وسائل، مالیاتی شمولیت اور ہنرمندی کی ترقی اور بنیادی ڈھانچے کے تحت ضلع کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔وزیر موصوف کو جانکاری دی گئی کہ نیتی آیوگ کے ذریعے جاری اَپنی کردہ ڈیلٹا رینکنگ میں قابل ذِکر ترقی کی ہے اور نمایاں طور پر بہتری لائی ہے اور ستمبر 2024 ءتک 59.3 کا مجموعی سکور حاصل کرتے ہوئے 112 اَضلاع میں سے 108 ویں مقام سے 46 ویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرینگر میں سہ ماہی کوہ ماراں کے تازہ شمارے ‘ گوشہ عمر مجید’ کی رسم رونمائی

Next Post

معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم :خطہ پیرپنچال کے آرپارشب خوانی کی رُوح پرور مجالس

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم :خطہ پیرپنچال کے آرپارشب خوانی کی رُوح پرور مجالس

معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم :خطہ پیرپنچال کے آرپارشب خوانی کی رُوح پرور مجالس

وزیر زراعت کا گلستان نیوز نیٹ ورکس کنکلیو سے خطاب

وزیر زراعت کا گلستان نیوز نیٹ ورکس کنکلیو سے خطاب

کلچرل اکیڈیمی نے آل اِنڈیا اُردو مشاعرہ کا اِنعقاد کیا

کلچرل اکیڈیمی نے آل اِنڈیا اُردو مشاعرہ کا اِنعقاد کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail