بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر زراعت کا گلستان نیوز نیٹ ورکس کنکلیو سے خطاب

by Srinagar Mail
28/01/2025
A A
وزیر زراعت کا گلستان نیوز نیٹ ورکس کنکلیو سے خطاب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

جموں/28جنوری2025ئوزیر برائے زرعی پیداوار، دیہی ترقی و پنچایتی راج، اِمدادِ باہمی اور الیکشن جاوید احمد ڈار نے کہا ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجی کو اَپناتے ہوئے دستیاب زرعی زمین کے بہترین اِستعمال کے لئے تمام کوششیںکی جارہی ہے۔اُنہوں نے جموں میں”گلستان نیوز کنکلیو“ کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زراعت کو جدید بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔وزیرنے کہا کہ محدود زمینی وسائل کے باوجود حکومت جدید تکنیکوں کو مربوط کرکے اور اِس شعبے میں اِختراعات کو فروغ دے کر زرعی پیداوار میں اضافہ کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ اُنہوں نے گزشتہ تین ماہ کے دوران اِصلاحات لانے میں یونیورسٹیوں کے اہم رول پر روشنی ڈالی جس سے خطے میں زراعت کی خوشحالی میں مدد ملی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم :خطہ پیرپنچال کے آرپارشب خوانی کی رُوح پرور مجالس

Next Post

کلچرل اکیڈیمی نے آل اِنڈیا اُردو مشاعرہ کا اِنعقاد کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کلچرل اکیڈیمی نے آل اِنڈیا اُردو مشاعرہ کا اِنعقاد کیا

کلچرل اکیڈیمی نے آل اِنڈیا اُردو مشاعرہ کا اِنعقاد کیا

حکومت ہند کے پاس جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کیلئے ایک سال کا عرصہ کافی ہے :وزیراعلیٰ عمرعبداللہ

بی جے پی نے خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے لیے برسوں انتظار کیا، کیوں نہ ہم اسے بحال کرنے کا انتظار کریں: عمر عبداللہ

نائب وزیر اعلیٰ کا کنگری میں عوامی دربار کا اِنعقاد

نائب وزیر اعلیٰ کا کنگری میں عوامی دربار کا اِنعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail