منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شاہ آباد ترال میں دہائیوں کے بعد لوگوں کادیرینہ مطالبہ منظور

مقامی آباد شادمان،لوگوں نے ممبر اسمبلی ترال کا شکریہ ادا کیا

by Srinagar Mail
02/02/2025
A A
کچھ محکموں کے افسران میرے ساتھ تعاون نہیں کیا،معاملہ بہت جلد اعلیٰ حکام کے ساتھ اٹھاﺅں گا:رفیق احمد نائیک ممبر اسمبلی ترال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال کے شاہ آباد بالا سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بتایا کہ دہائیوں کے مطالبے کے بعد پہلی بار موجودہ ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک نے انتہائی اہمیت کی حامل خانقاہ سے شاہ آباداورمیڈورہ شاہ آباد دو رابط سڑکو کو تعمیر کرنے کے لئے یوٹی کیپکس بجٹ کی فنڈس تعمیر کرنے کے لئے فنڈس واگزار کئے ہیں ۔گاﺅں سے تعلق رکھنے والے مقامی ذی عزت شہریوں نے بتایا گزشتہ کئی دہائیوں سے بستی کے لوگوں نے ان دونوں رابب سڑکوں کو تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا تھا تاہم ان کے مطالبات کو کسی نے پورا نہیں کیا ہے۔انہوں نے کہا گزشتہ دنوں ممبر اسمبلی ترال نے ان دونوں عوامی اہمیت کے مطالبات کو پوارا کیا گیا ہے جس پر مقامی لوگوں نے خوشی اور اطمنان کا اظہار کر کے راحت کی سانس لی ہے۔انہوں نے ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک کا اس اہم اقدام پر شکریہ ادا کیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ٹاون ہال ترال میگاعوامی دربار منعقد ،متعدد عوامی شکایات کا بھر وقت ازالہ کیا گیا

Next Post

کار ملہ ترال کاو سیع آبادی والا علاقہ ضلع پلوامہ کا تعمیر و ترقی میں سب سے پسماندہ بستی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کار ملہ ترال کاو سیع آبادی والا علاقہ ضلع پلوامہ کا تعمیر و ترقی میں سب سے پسماندہ بستی

کار ملہ ترال کاو سیع آبادی والا علاقہ ضلع پلوامہ کا تعمیر و ترقی میں سب سے پسماندہ بستی

آڈہ پتھری ماحچھہامہ ترال میں کھیل کا میدان تعمیر کرنے کا مطالبہ

ترال کے آب حیات جیساپانی فراہم کرنے والے قدرتی چشمے کوڑے دان میں تبدیل

ترال کے آب حیات جیساپانی فراہم کرنے والے قدرتی چشمے کوڑے دان میں تبدیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail