بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کار ملہ ترال کاو سیع آبادی والا علاقہ ضلع پلوامہ کا تعمیر و ترقی میں سب سے پسماندہ بستی

آبادی ،انتہائی اہم رابط سڑک،راشن،گھاٹ ،طبی مرکز وغیرہ سہولیات سے محروم

by Srinagar Mail
02/02/2025
A A
کار ملہ ترال کاو سیع آبادی والا علاقہ ضلع پلوامہ کا تعمیر و ترقی میں سب سے پسماندہ بستی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال // 2 فروری : / ترال کے قصبے سے قریباً20کلو میٹر دورگوجر بستی کارملہ ترال ضلع پلوامہ کا تعمیر و ترقی کے اعتبار سے انتہائی پسماندہ علاقہ ہے جہاں سینکڑوں نفوس پر مشتمل آبادی دور جدید میں طرح طرح کے مشکلات سے دو چار ہیں ۔ تاہم ممبر اسمبلی رفیق احمد نائیک نے بتایا کی علاقے میں رابط سڑک کی سروے مکمل ہوئی ہے اور امید ہے کہ کام بہت جلد شروع ہوگا انہوں نے کہا کہ سڑک کی تعمیر کے ساتھ ہی بستی کے لوگوں کو مشکلات نے نجات ملنے کی امید ہے ۔علاقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بتایا کہ کار ملہ کشمیری بستی تک سرکار نے روڑ تعمیر کیا لیکن اسے آگے کم بیش پانچ کلو میٹرسے زیادہ تک پھیلی آبادی دور جدید میں رابط سڑک سے محروم ہے جس کی وجہ سے علاقے کی آبادی کو گونا گو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔لوگوں نے بتایا گاﺅں کی پسماندگی اور غریبی کا سب سے بڑی وجہ رابط سڑک کا نہ ہونا ہے۔انہوں نے بتایا اس علاقے کے مرد کسی دوسرے علاقے میں مزدوری کرنے کے لئے نہیں جا سکتے ہیںکیوں کہ یہاں لوگ گھروں سے سویرے نکلنے کے باجود پیدل سفر کر کے وقت پر نہیں پہنچتے ہیں۔ جبکہ یہاں کے97فیصد سے زیادہ بچوں نے آٹھویں یا دسویں سے آگے تعلیم نہیں حاصل کر تے ہیں۔تعلیم کو خیر باد کرنے والے طلباءنے بتایا کہ علاقے میں کئی تعلیمی اداروں کو سرکار نے قائم کیا ہے لیکن الیکن ابھی تک کوئی ہائی سکول یہاں بستی میں موجود نہیں ہے اور موسم گرما کے دوران کھیت کھلیانوں سے سفر کرنے کے باجود بچے خطرے کے باجود سکول نہیں پہنچتے ہیں۔۔ مقامی لوگوں نے مزید بتایا کہ 11سو چولہے والے اس وسیع آبادی والے علاقے میں کوئی بھی راشن گھاٹ موجود نہیں ہے اور یہاں کے صارفین کو چاول لانے کے لئے5کلو میٹر دور جانا پڑ رہا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا سڑک کا نہ ہونا آج تک کئی مریضوں کی موت کا باعث بن گیا ہے جن میں کئی حاملہ خواتین بھی شامل ہے ۔ لوگوں نے بتایا نصف بستی کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے۔انہوں نے بتایا علاقے میںکوئی بھی معمولی طبی مرکز نہیں ہے جس کی وجہ سے آبادی علاج معالجے کے لئے بھی ترس رہی ہے ۔ لوگوں کا کہنا تھاکہ تمام سیاسی جماعتوں نے آج تک ان سہولیات کو دستیاب کرنے پر ووٹ حاصل کئے ہیں تاہم کسی نے بھی اس حوالے سے کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے ۔ اس علاقے کے لوگوں کا سرکار سے مطالبہ ہے کہ یہاں ایک رابط سڑک اور راشن گھاٹ کو فوری طور کم سے کم باقی قائم کیا جائے۔بستی کے لوگ روز مرہ کی بنیادی سہولیات کے لئے ترس رہے ہیں ۔

علاقے میں رابط سڑک کی سروے مکمل ہوئی ہے اور امید ہے کہ کام بہت جلد شروع ہوگا:

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

شاہ آباد ترال میں دہائیوں کے بعد لوگوں کادیرینہ مطالبہ منظور

Next Post

آڈہ پتھری ماحچھہامہ ترال میں کھیل کا میدان تعمیر کرنے کا مطالبہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

آڈہ پتھری ماحچھہامہ ترال میں کھیل کا میدان تعمیر کرنے کا مطالبہ

ترال کے آب حیات جیساپانی فراہم کرنے والے قدرتی چشمے کوڑے دان میں تبدیل

ترال کے آب حیات جیساپانی فراہم کرنے والے قدرتی چشمے کوڑے دان میں تبدیل

لیفٹیننٹ گورنر نے حید ر آباد میں ساﺅتھ اِنڈیا بی ایچ یوایلومنی طلباءکے سیشن سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے حید ر آباد میں ساﺅتھ اِنڈیا بی ایچ یوایلومنی طلباءکے سیشن سے خطاب کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail