منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے جے کے بی او سی ڈبلیو ڈبلیو بورڈ سے متعلق قوانین کا مجموعہ جاری کیا

متعدد وفود نے نائب وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی

by Srinagar Mail
03/02/2025
A A
نائب وزیر اعلیٰ نے جے کے بی او سی ڈبلیو ڈبلیو بورڈ سے متعلق قوانین کا مجموعہ جاری کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/03فروری2025ئنائب وزیر اعلیٰ سریندرکمار چودھری نے آج جموں وکشمیر بلڈنگ اینڈ دیگر کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ (جے کے بی او سی ڈبلیو ڈبلیو بی) سے متعلق قوانین کا ایک مجموعہ جاری کیا اور مزدوروں کو دی جانے والی مختلف مراعات اُجاگر کرنے والا پوسٹر جاری کیا۔ اِس موقعہ پر سی اِی او جے کے بی او سی ڈبلیو ڈبلیو بی منیر الاسلام بھی موجود تھے۔متعلقہ قوانین کے بارے میں معلومات سے بھرا کمپنڈیم متعلقہ افراد کو ریفرل کے طور پر کام کرے گا۔بعد میں نائب وزیراعلیٰ نے متعدد وفود سے بھی ملاقات کی۔آشا کارکنوں کی وفود نے ماہانہ مراعات پر نظر ثانی ، آشا کارکنوں کو صحت کارکنوں کے طور پر ریگولرائز کرنے اور دیگر متعلقہ مسائل کا مطالبہ کیا۔کشمیر لیبر یونینز فیڈریشن نے موت کے معاملات، اَزدواجی معاملات اور دیگر متعلقہ مسائل کے حل کا مطالبہ کیا۔اِسی طرح ویری ناگ، کٹراہ، اننت ناگ، راجوری، پونچھ، ڈوڈہ کے وفود نے بھی نائب وزیرا علیٰ سریندر کمار چودھری سے ملاقات کی اور اَپنے متعلقہ علاقوں کے متعدد ترقیاتی مسائل نائب وزیر اعلیٰ کو گوش گزار کئے اور فوری ازالے کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دہلی سری نگر ٹرین کے ذریعے سفر کرنے والوں کے لئے خبر،مسافروں کو روٹ پر ٹرینیں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، ٹکٹ وہی رہیں گے: مرکزی وزیر ریلوے

Next Post

جموں وکشمیر ملک گیر ”واٹر شیڈ یاترا“ میں شامل ہوگا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جموں وکشمیر ملک گیر ”واٹر شیڈ یاترا“ میں شامل ہوگا

جموں وکشمیر ملک گیر ”واٹر شیڈ یاترا“ میں شامل ہوگا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail