جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں و کشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہاکے پانچ سال

5سال میں پتھراو،ہڑتال قصبہ پارینہ بن گئے،لوگوں کی مالی حالت بہتر بنی عوال کا بھروسہ جیتا:سنہا

by Srinagar Mail
20/07/2025
A A
لفٹینٹ گورنر نے بشناہ جموں میں سنت کبیر پر یادگاری تقریب میں شرکت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر 20 جولائی/ کے این ایس / جموںو کشمیر کے ایل جی منوج سنہا نے کہا جموںو کشمیر میں بطور ایل جی7اگست2025کو مکمل ہوں گے انہوں نے کہا ان پانچ سال کے دوران انہوں نے یہاں بہتر کام کیا جس کو گننے کے لئے وقت درکار ہے تاہم موٹی طور پر انہوں نے کچھ چیزوں کی ذکر ضرور کی ہے جوزمینی سطح پر عیاں ہے ۔انہوں نے کہا پانچ سال کے دوران یہان امن قائم ہوا ،پتھروا قصہ پارینہ بن گیا ،جبکہ لوگوں کی اقتصادی حالت دوگنا ہوئی ہے انہوں نے بتایا کہ جبکہ یہاں کے لوگوں کا بھروسہ ہم نے جیتا ہے ۔کشمیر نیوز سروس کے این ایس کے مطابق ایک نجی ٹی وی چنل کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایل جی سوال کے جواب میں کہا ہے کہ یہ سچ ہے کہ میں 7اگست2020کو یہاں آتا تھا اور7اگست2025کو مجھے یہاں 5سال ہوں گے ۔انہوں نے کہا ہے کہ پانچ سال کے کام کاج پر چرچا کرنے میں وقت لگے گا تاہم موٹی طور پرہم نے امن،ترقی اور خوشحالی اور عوام پہلے کا جذبہ کے لئے کام کیا ہے ۔ایل جی نے بےایامجھے اس بات کی خوشی ہے اس سب میں مجھے کافی حد تک کامیابی بھی ملی ہے ۔ایل جی نے کہا ایک وقت تھا جب ہمارے ہمسائیہ ملک کے اشارے پر یہاں بند ہوتا تھا وہ اب تاریخ بن گیا ہے پتھر بازی کے واقعات اب قصہ پارینہ بن گیا ہے ۔32برسوں کے نعد محروم کے جلوس برآمد ہوا۔انہوں نے کہا سکول کالج اور سینما کے ساتھ ساتھ کار باری ادارے مکمل طور ملک کے باقی حصوں کے طرح جموں و کشمیر میں کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا ان ہی چیزوں کے وجہ سے عام انسان کا بھروسہ بڑ گیا ۔منوج سنہا نے مزید کہا ہے جہاں تک ترقی کا سوال ہے اس دوران یہاں کے لوگوں کو اقتصادی ھالت دوگنی ہوئی ہے ۔ایل جی نے بتایا خاص طور پر عوام انسان کا بھروسہ ہم نے ان سالوں میں جیت لیا ہے ۔خیال رہے موجودہ ایل جی کے7اگست کو5سال مکمل ہو رہے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنرنے ’ پیڈل تھروپیرا ڈائز‘ سائیکل ریس ۔2025 کے فاتحین کو اعزازات سے نواز

Next Post

امرناتھ یاترا نے 3 لاکھ کا ہندسہ عبور ، ایل جی عقیدت مندوں کا استقبال کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

امرناتھ یاترا نے 3 لاکھ کا ہندسہ عبور ، ایل جی عقیدت مندوں کا استقبال کیا

سرحدی علاقوں میں سیاحت بحال ہوئی ہے۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

راجیہ سبھا اور اسمبلی نشستوں کو پ±ر کرنے میں تاخیر قابل تشویش:عمر عبد اللہ

پونچھ میں سکول عمارت پر بھاری پتھر گر آیا طالب علم جاں بحق دیگر کئی زخمی ،ایل جی اور وزیراعلیٰ کا اظہار رنج

پونچھ میں سکول عمارت پر بھاری پتھر گر آیا طالب علم جاں بحق دیگر کئی زخمی ،ایل جی اور وزیراعلیٰ کا اظہار رنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail