منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

منشیات سے پاک جموںوکشمیر نہ صرف وقت کی ضرورت ہے بلکہ آنے والی نسلوں کی بقاءاور بہبود کیلئے ناگزیر ہے۔ سکینہ اِیتو

گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن سری نگر میں ’ نشیات سے پاک کشمیر‘ کے موضوع پر ایک روزہ سمینار سے خطاب

by Srinagar Mail
21/07/2025
A A
منشیات سے پاک جموںوکشمیر نہ صرف وقت کی ضرورت ہے بلکہ آنے والی نسلوں کی بقاءاور بہبود کیلئے ناگزیر ہے۔ سکینہ اِیتو
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/21جولائی2025ئوزیر برائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے کہا ہے کہ منشیات کے بڑھتے ہوئے ناسور کے خلاف مو¿ثر اقدام کے لئے معاشرے کے تمام طبقات، مذہبی رہنماو¿ں، سرکاری اِداروں، قانون عملانے والے اِداروں اور ہر شہری کی مشترکہ اور مستقل شمولیت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ان باتوں کا اِظہا وزیر موصوفہ آج گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن (جی سی او اِی) ایم اے روڈ سری نگر میں ’منشیات سے پاک کشمیر ۔ ایک عملی قدم ‘کے موضوع پر منعقدہ ایک روزہ سمینار خطاب کرتے ہوئے کیا۔اُنہوں نے اَپنے کلیدی خطاب میں کہا کہ نوجوان نسل میں منشیات کی لت ایک خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے اور حکومت اکیلے اس مسئلے سے نہیں نمٹ سکتی۔ اِس کے لئے علمائے کرام ، والدین، تعلیمی اِدارے، سول سوسائٹی اور تمام فریقین کی مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔
وزیر تعلیم نے زور دے کر کہا،”منشیات سے پاک جموں و کشمیرنہ صرف وقت کی ضرورت ہے بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کی بقاءاور بہبود کے لئے ایک ناگزیر امر بن چکا ہے۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پونچھ میں سکول عمارت پر بھاری پتھر گر آیا طالب علم جاں بحق دیگر کئی زخمی ،ایل جی اور وزیراعلیٰ کا اظہار رنج

Next Post

سال 2023-24میں جموں و کشمیر، لداخ کے سرکاری اسکولوں میں طلباءکے اندراج میں کمی: مرکز

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

سال 2023-24میں جموں و کشمیر، لداخ کے سرکاری اسکولوں میں طلباءکے اندراج میں کمی: مرکز

دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے فورسز کو کھلی چھوٹ :ایل جی

کٹرہ اور پونچھ کے واقعات دلخراش،ایل جی منوج سنہا کا اظہار دکھ

کشمیرمیں جاری بارشوں سے اہلیانِ وادی نے راحت کی سانس لی

محکمہ موسمیات نے 22 سے 25 جولائی تک کے لئے موسمی الرٹ جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail